اس سورۃ کو مائدۃ اس لیے کہاگیا کہ اس میں اس دسترخوان کا ذکر ہے جو حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی دعا کی برکت سے ان کی قوم کے لیے نازل ہوا {رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ} [المائدة: 114]
بعض روایات کے مطابق اس دسترخوان میں مچھلی تھی جس میں ہر قسم کا مزہ تھا اور جوکی روٹیاں تھیں ، بعض روایت کے مطابق جنت کے پھل اور ایک روایت کے مطابق گوشت اور روٹی تھی ۔
Load/Hide Comments