سوال:کیا زلزلے ہونے کے وقت میں اذان کرنے کے شرعی ثبوت ہیں؟
فتویٰ نمبر:94
جواب:عمومی ثبوت ہے فقہاء نے آگ لگنے کی صورت میں
جنگ کے حالات میں
جنات بھگانے کے لیے
راستہ بھول جانے کی صورت میں
اذان دینے کو جائز قرار دیا ہے:ورأیت فی کتب الشافعیہ انہ قد سن الاذان لغیر الصلٰوة کاذان المولودو المھموم والمفزوع ۔۔۔۔۔۔۔ (رد المحتار: ج 2 ص 50 مطلب فی المواضع التی یندب لھا الاذان فی غیر الصلاۃ)