سوال: وہ کون سے صحابی ہے جن کے جنازے میں سارے فرشتے آئے تھے ؟
جواب: حضرت سعید بن معاذ تھے ۔ (70) ستر ہزار فرشتوں نے ان کے جنازے میں شرکت کی جس کمرے میں سعد بن معاذ کی نعش رکھی ہوئی تھی وہ کمرہ فرشتوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ایک فرشتے نے پر ہٹا یا تب جاکر آپ ﷺ کو بیٹھنے کی جگہ ملی ۔ ( بکھرے موتی :3/247)
(یقول قال رسول اللہ ﷺ وجنازہ سعد بن معاذ بین ایدیھم اھتزلھا عرش الرحمن ۔ ای لاان ایقال ان اللہ تعالیٰ حرکہ علامتہ للملائکہ ۔ ( مسلم شریف :2/299)