یہ کورس صرف ان کے لیے ہے جو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر اردو ، عربی یا فارسی کی ٹائپنگ میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اس کے لیے درجِ ذیل چیزیں درکار ہیں:
(1) ایک عدد کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ
(2) ایک عدد کی بورڈ ، اگر لیپ ٹاپ ہے تب بھی ایک کی بورڈ لے کر اس سے منسلک کیجیے اور یہ کورس کی بورڈ کے ذریعے کیجیے۔
(3) ایم ایس ورڈ یا ان پیج تھری میں آپ مشق کرسکتے ہیں۔
(4) اپنے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال کریں ، اس کا ایک آسان حل یہ بھی ہے “پاک اردو انسٹالر” کو ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے پی سی میں انسٹال کرلیں ، پھر اسے ری اسٹارٹ کرلیں۔