تحفۂ دلہن
شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے جہیز کا انمول تحفہ یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و خدمت اور ان جیسے دوسرے اہم مضامین پر مشتمل اپنی نوعیت کی ایک بہترین کتاب ہے۔اپنی بہو،بیٹی، بہن،اور دوستوں کو ہدیہ میں دے کر اپنی علم دوستی کا ثبوت دیجیے۔.
آن لائن مکتبہ صفہ سے حاصل کرنے کے لیے دئیے گئے نمبر پررابطہ کریں :
رابطہ نمبر 923450203975 923152145846