تیمم کے پتھر کا سائز

سوال۔ تیمم اگر پتھر سے کیا جا رہا ہو تو اس کا سائز کتنا ہونا چاہئے ؟
الجواب باسم ملھم الصواب
احتیاط اسی میں کہ ڈھیلا سائز اتنا بڑا ہو جس پر دونوں ہاتھ ایک بار مارسکیں یا کہ کم از کم اتنا بڑا کہ ایک ہاتھ ہتھیلی اور انگلیوں کے ساتھ اس پر آ جائے اور یکے بعد دیگرے دونوں ہاتھوں کو اس پر مار سکیں ۔
______________________________
حوالہ جات :-
1….(و منها الصعيد الطيب) يتيمم بطاهر من جنس الأرض. كذا في التبيين كل ما يحترق فيصير رمادا كالحطب والحشيش ونحوهما أو ما ينطبع ويلين كالحديد والصفر والنحاس والزجاج وعين الذهب والفضة ونحوها فليس من جنس الأرض وما كان بخلاف ذلك فهو من جنسها. كذا في البدائع. فيجوز التيمم بالتراب والرمل والسبخة المنعقدة من الأرض دون الماء والجص والنورة والكحل والزرنيخ والمغرة والكبريت والفيروزج والعقيق والبلخش والزمرد والزبرجد. كذا في البحر الرائق وبالياقوت والمرجان. كذا في التبيين وبالآجر المشوي وهو الصحيح. كذا في البحر الرائق وهو ظاهر الرواية. هكذا في التبيين وبالخزف إلا إذا كان عليه صبغ ليس من جنس الأرض. كذا في خزانة الفتاوى. وبالحجر عليه غبار أو لم يكن بأن كان مغسولا أو أملس مدقوقا أو غير مدقوق كذا في فتاوى قاضي خان.” (فتاوی عالمگیری : كتاب الطهارة:26/27/1)
3…احوط یہ ہے کہ ڈھیلا اتنا بڑا ہو جس پر دونوں ہاتھ سے ایک دفعہ ضرب کر سکیں یا کہ کم از کم اتنا بڑا کہ ایک ہاتھ پورا یعنی ہتھیلی مع انگلیوں کے اس پر آ جاۓ اور یکے بعد دیگرے دونوں ہاتھوں کو اس پر مار سکیں ۔ (امداد الاحکام :387/1)
واللہ اعلم بالصواب
22دسمبر 2022
28جمادی الثانی 1444

اپنا تبصرہ بھیجیں