فتویٰ نمبر:644
سوال: شوہر کا انتقال ہوگیا اسکا کل ترکہ 8500 ہے اسکا ایک بیٹا ایک بیٹی اور بیوی ہے تو ان سب کے درمیان کیسے تقسیم ہوگا ؟
صورت مسئولہ میں مرحوم کے کل ترکہ میں سے پہلے تجہیز وتکفین کے اخراجات ادا کریں گے پھر اگر کوئی قرض ہے تو اسکو ادا کیں گے پھر اگر کوئی وصیت کی ہے تو ثلث یعنی تہائی مال سے ادا کریں گے پھر اسکے بعد وارثوں کے درمیان تقسیم کریں گے جسکا طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔ بیوی کو کل مال میں سے آٹھواں حصہ یعنی دس ہزار چھ سو پچیس۔۔۔ روپے ملیں گے اور بیٹے کو اننچاس ہزار پانچ سو چراسی لیں گے اور بیٹی کو چوبیس ہزار سات سو اکیانوے روپے لیں گے ۔
(دارالافتاء مدرسہ حفیظیہ )