فتویٰ نمبر:421
سوال: اگر عورت کو تین طلاقیں ہوگی تو عدت کیسے گزاریں ؟
جواب : اگر عورت حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے اور حاملہ نہ ہوں اور اسکو ماہواری آتی ہے تو اسکی عدت تین حیض ہے اور اگر ماہواری نہیں آتی تو اسکی عدت تین مہینے ہیں ۔ ( سورۃ الطلاق: آیت 4/28)