♦ گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع !!!
◼سیرت النبیﷺ کورس کے بعداب صفہ اسلامک ریسرچ سینٹرپیش کررہا ہے:
“تجوید کورس”
عنوانات:
(1) تجوید کی اہمیت وضرورت
(2) کس قدر تجوید سیکھنا ضروری ہے؟
(3) تلاوت ِ قرآن کریم کے آداب
(4) کون سا حرف کہاں سے نکالا جائے؟
(5) حرکات اور ان کی غلطیاں
(6) پندرہ چھوٹی سورتیں حفظ کروائی جائیں گی۔ان شاء اللہ!
خصوصیات:
▪۔ اسباق وہاٹسیپ پر ہوں گے۔
▪۔ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔
▪۔ سوالات کرنے کی اجازت
▪۔ مخارج کی پہچان بذریعہ تصاویر
▪۔مشق پر خصوصی توجہ
▪۔ خواتین کو معلمات پڑھائیں گی
▪۔سبق ایک دن چھوڑ کر ہواکرے گا