سوال:نہانے کے بعد اگر بال گیلا رہے یا بال سے پانی ٹپکے تو کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملہم بالصواب جی ہاں! نماز ہوجاتی ہے کیونکہ پانی پاک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1)وَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ(۴۸پ:۱۹، الفرقان:۴۸ ترجمہ:یعنی آسمان سے ہم نے پاک کرنے والا پانی اتارا۔ 2)يرفع الحدث) مطلقا (بماء مطلق) مزید پڑھیں
زمرہ: گیلا
طہارت کے بعد اعضا خشک کرنا
سوال: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پوچھنا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پونچھنے میں کوئی حرج نہیں البتہ مکمل خشک کرنے کے بجائے کچھ گیلاپن رہنے دینا بہتر ہے تاکہ عبادت کا اثر کچھ دیر باقی رہے۔ َعَن معاذِ بنِ جبلٍ مزید پڑھیں
ناپاک دیوار پاک کرنے کا طریقہ
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ایک دیوار پر ناپاک پانی گر کر خشک ہوگیا ہے اب وہاں کوئی گیلا ہاتھ لگا دے تو کیا پھر ہاتھ ناپاک ہوجائیگا؟اور دیوار کو پاک کیسے کریں؟ جواب: ناپاک دیوار خشک ہوجانے اور نجاست کا اثر جاتے رہنے سے پاک ہوجاتی ہے اسی طرح تین بارپانی ڈال کر بہا مزید پڑھیں
گدے کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال : گدے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ سائل : لویزہ رہائش : گلشن بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیہ ومسلمۃ گدے کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے دونوں کونوں کو کسی اونچی جگہ پر رکھے(تاکہ پورا گدا گیلا ہونے سے بچ جائے ) اور (نجاست والی جگہ مزید پڑھیں
خوشبودار فرش پر محرم( احرام پہنے ہوئے ) کا چلنا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:89 اس صورت میں بھی اگر محرم کا محض اندازہ اور وہم ہے کہ حرم کے فرش کو خوشبو والے پانی سے دھویا گیاتھا ،ا ورا س کا پاؤ ں اس میں گیلا ہوگیا تو ا س وہم اور خیال کا اعتبار نہیں ہے ۔ اور اگر واقعۃً حرم کے فرش کو مزید پڑھیں