سوال:قمیص میں کالر لگانا درست ہے یا نہیں۔کالر کے بارے میں کچھ لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ ناجائز ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کالر والے کپڑے پہننا جائز تو ہیں،تاہم یہ نیک لوگوں کا لباس نہیں؛ اس لیے اس کا ترک کرنا بہتر ہے۔ ================ دلائل:- 1۔”وعنه، قال: قال رسول الله – صلى مزید پڑھیں
زمرہ: کالر
غیر شرعی لباس کی سلائی کا حکم
فتویٰ نمبر:881 سوال: اسلام علیکم میں لوگوں کے کپڑے سلائی کرتی ھوں.کچھ لوگوں کی ڈیمانڈ پر بنانے پڑھتے ہے.جو بین کالر پٹی پاجامہ لیڈیز سوٹ میں جو مرد کے مشابہ ہے.میں پیسے لیتی ہوں.الحمداللہ اچھی جگہ بھی خرچ کرتی ہوں کیا ایسے کپڑے سلائی کرنے کا گناہ مجھے بھی ہوگا.کیا خرچ کا ثواب مجھے ہوگا.مجھے مزید پڑھیں
کالر والے کپڑے پہننا
فتویٰ نمبر:685 سوال:اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں کہ: کیا میں کالر والے کپڑے پہن سکتا ہوں یا نہیں؟کیوں کہ میرا دوست کہتا ہے کہ: کالر والے کپڑے پہننا گناہ ہے۔ عبداللہ- الجواب باسم ملھم الصواب کالروالے کپڑے پہنناگناہ تونہیں البتہ یہ صلحاء ونیک لوگوں کالباس بھی نہیں اس لیےاس کا پہننا جائز اور نہ پہننابہترہے۔ واللہ مزید پڑھیں
مردوں کے لئے قمیص میں کالر کا حکم
الاستفتا: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مردوں کے لئے قمیص میں گلے کے پاس کالر لگوانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:04 الجواب باسم ملھم الصواب مردوں کے لئے قمیص کے گلے میں کالر لگانا غیر قوم کا طریقہ رہا,گو کہ اب یہ مشابہت باقی نہیں رہی مگر پھر بھی یہ مزید پڑھیں