چہرےکےبال صاف کرنا

سوال اطرا ف وجھہ میں ایک انچ یا تھوڑبے کم ایک انچ سے بال ھو اان کو صاف کروا سکتے ھیں. عورت کا سوال ہے؟ الجواب حامدة وومصلیة عورت کا اطراف وجھہ کےبال صاف کروانانہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے البتہ بھوؤں(ابرو) کے اطراف سے بال اکھیڑ کے باریک دھاری بنانا جائز نہیں۔ابرو اگر بہت مزید پڑھیں

عورت کی آواز کا پردہ

سوال: کیا عورت کی آواز کا پردہ ہے یا نہیں ؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً عورت کی آواز کو بہت سے فقہاء کرام نے سترجبکہ جمہور نے فتنہ قرار دیا ہے لہٰذا عورتوں کے لئے بلاضرورت مردوں تک اپنی آواز پہنچانے کی اجازت نہیں ہے  المبسوط للسرخسي – (1 / 133) وَيَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالْأَذَانِ وَالْمَرْأَةُ مَمْنُوعَةٌ مِنْ مزید پڑھیں

عورت کے لیے چہرہ کھولنے کی کن مواقع پر گنجائش ہے

سوال:کن کن صورتوں میں چہرے کا پردہ چھوڑ سکتے ہیں؟ تحریری جواب دے دیں؟ الجواب حامداً ومصلیاً عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ واجب ہے چہرہ تمام خوبیوں کا مرکز ہے اور مردوں کے لئے فتنہ کا سامان بھی چہرہ کھولنے میں ہی ہے اس لیے  فتنہ اور فحاشی کے  مکمل سد باب کے لیے مزید پڑھیں

دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ

اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں

چہرے کے پردے کی فرضیت کے دلائل

عورت كا اجنبى اور غير محرم مردوں سے چہرے كا پردہ كرنا واجب ہے، جس كے وجوب پر كتاب اللہ اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم كى سنت، اور معتبر اور صحيح قياس مطردہ كے دلائل موجود ہيں: اول: كتاب اللہ كے دلائل: پہلى دليل: اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: ﴿ اور آپ مزید پڑھیں

داڑھی رکھنےسےمتعلق احادیث

سوال:داڑھی  رکھنےسےمتعلق  احادیث  بیان فرمائیں ؟  فتویٰ نمبر:145 الجواب حامداومصلیا    داڑھی کاوجوب ،احادیث مبارکہ سےثابت ہے،اللہ تعالیٰ نےجتنےبھی انبیاءعلیہم السلام  بھیجے سب کےچہرے داڑھی سےمزین تھے    ایک مشت داڑھی رکھناہرمسلمان پرواجب ہے اورایک مشت سےکم میں داڑھی منڈوانایا کٹوانا ائمہ اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ امام مالک  امام شافعی ،امام احمدبن حنبل  رحمہم اللہ مزید پڑھیں

کیا عورت دوکان چلاسکتی ہے

فتویٰ نمبر:497 سوال:کیاعورت  دوکان چلاسکتی  ہےیانہیں؟ جواب:جس عورت کاوالد ،شوہریاکوئی محرم کماتاہواوراس کمائی سےوہ عورت کی ضروریات  پوری کررہاہوتواس عورت کیلئےدکان چلانامناسب نہیں ،البتہ اگرکسی معقول  عذرکی بناپر عورت دکان چلانا چاہےتواس شرط پراس کیلئےدکان چلاناجائزہےکہ دکان پرصرف عورتوں  ہی کوآنےکی اجازت ہو،اور کسی مردکوآنےکی اجازت نہ دی جائے،لیکن اگرعورت کے چہرے کاپردہ متاثرہورہاہویاغیرمحرم مردوں مزید پڑھیں

چہرہ کاپردہ قرآن وحدیث سےثابت ہےیانہیں

سوال:کیافرماتےہیں  مفتیان کرام مندرجہ ذیل  مسائل کےبارےمیں کیاچہرہ کاپردہ قرآن وحدیث سےثابت ہے اس  بارےمیں کچھ دلائل ذکرفرمائیں ۔ فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداومصلیا   واضح رہےکہ حیاءہی وہ اہم صفت ہےجولوگوں کوگناہوں سےبچاکرمعاشرےکو پاکیزگی ،صلاح اورعفت  وعصمت عطاکرتی ہے اورحیاءہی وہ بنیادی وصف ہےکہ جب تک ایک شخص میں ہےتووہ انسان کہلانےکامستحق ہے اوراگر نہیں تووہ مزید پڑھیں

کیا بغیر وضو نماز درست نہیں

سوال: کیا بغیر وضو نماز پڑھنا درست ہے؟ فتویٰ نمبر:134 جواب: بغیروضو کے نماز  درست نہیں ہے۔ وضو نماز کے لیے وضو شرط ہے اگر کسی  نے بے وضو نماز پڑھ لی تو نماز ادا نہ ہوگی  جیسا کہ بخاری شریف  کی روایت  ہے :  من ھمام  ابن  منبہ  انہ سمع  ابا ھریرۃ  یقول  قال مزید پڑھیں

چہرے کے فالتو بال صاف کرنے کا حکم

سوال:چہرے کے فالتو بال صاف کرنا اور بھنویں بنوانے کے متعلق مفصل جواب مطلوب ہے؟ جزاکم اللہ خیرا الجواب حامدا و مصلیا خواتین کے لئے چہرےکے غیر ضروری بال ،ہاتھ ،پاؤں ،بازؤں اور پنڈلی کے زائد بالوں کو صاف کرنا جائز ہےاور ان کو صاف کرنے کے لئے دوائی کا استعمال بھی درست ہے ۔(مأخذہٗ مزید پڑھیں