سوال:السلام عليكم ورحمة الله ایک بہن کامسئلہ یہ ھے کہ مرد حضرات بزنس کرتے ہیں بچے سکول جاتے ہیں تو وہاں مسلم اور غیر مسلم اکٹھے ھوتے ہیں ان کی فیملیوں کا بھی ایک دوسرے کے گھر آنا جانا ھوتا ہے ۔اگر غیرمسلم کسی مسلم فیملی کو اپنی کسی پارٹی میں بلاتے ہیں۔کیا مسلم فیملی مزید پڑھیں
زمرہ: پارٹی
کرسمس پر عیسائیوں کی طرف سے دیئے گئے تحفے کا حکم
سوال:السلام علیکم! اگر کوئی کمپنی والے کرسمس پر ورکرز کو گفٹ دیں تو اس کا کیا کرنا چاہیے استعمال میں لائیں یا صدقہ کر دیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنے کے جواز کے لیے اصولی طور پر درج ذیل شرائط ہیں: 1۔ ہدیہ قبول کرنے مزید پڑھیں
خواتین کا ووٹ ڈالنا
بسم الله الرحمن الرحيم الجواب حامدا ومصليا خواتين چند باتوں کا اہتمام کرتے ہوئے ووٹ ڈالنے جاسکتی ہیں ۔ مثلا (۱) مکمل شرعی پردے کے ساتھ جائیں ، بناؤ سنگھاریا خوشبو لگاکر نہیں جائیں ۔ (۲) غیر محرموں کے ساتھ اختلاط بالکل نہ ہو۔(۳) پولنگ اسٹیشن کی مسافت سفر شرعی سے کم ہواور اگر پولنگ مزید پڑھیں
ووٹ کس کودینا چاہیے ہے
محترم جناب مفتی صاحب جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی السلام علیکم بعدا زسلام عرض ہے کہ آج کل انتخابات کےوقت اہل حلقہ کسی امیدوارمثلا عمر کوصالح ۔دیندار اورمدبرکےہوتےہوئے ایک فاسق وفاجرکوجواعلانیہ طورپر ناچ گانے اورعلماء اوردیندارطبقہ کو گالیااوران پر بہتان ترشی تھکتے ان کو ووٹ دینا جائزہے۔ سائل حبیب الرحمٰن عثمانی ۔ شاہنواز مزید پڑھیں
مذہبی سیاسی جماعت کے فاسق کو ووٹ دینا
محترم جناب مفتی صاحب جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی السلام علیکم کیافرماتےہیں مفتیان عظام صورت مسئولہ میں کہ موجودہ دورمیں انتخاباتی سلسلہ میں کسی خاص پارٹی کو ووٹ کےمعاملے میں ترجیح دینی چاہیے یا شخصیت کو. مثلا جمیعت علمائے اسلام کی طرف سے جونمائندہ کھڑا ہے وہ ایک فاسق آدمی ہے ۔ اس کے مقابلے میں مزید پڑھیں
ووٹ کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:672 السلام علیکم ! جناب میرا سوال الیکشن میں ووٹنگ کے متعلق ہے شریعت کے مطابق ہم کن لوگوں یا پارٹی کو وٹ دیں اور اگر ہم کسی چور ، برے لوگوں کی پارٹی کو وٹ دیتے ہیں تو کیا ہم ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں اور آخرت میں اس مزید پڑھیں