سوال: سورہ ھود کی آیت نمبر 44 *وقیل یاارض ابلعی ماءک ویسماء اقلعی وغیض الماء ایک خاتون کے بقول کہ “انہوں نے یہ ازمایا کہ شدید بارش میں پڑھنا شروع کرتی ہوں تو بارش ایک دم تھم جاتی ہے، تو اس کو سب لوگ پڑھیں”۔ پوچھنا یہ ہے کہ یہ وظیفہ کہیں سے ثابت ہے؟؟ مزید پڑھیں
زمرہ: وظیفہ
چودہ آیات سجدہ کا وظیفہ
السلام علیکم! سوال : یہ چودہ(14) سجدوں کا وظیفہ کیا ہے؟ کیا یہ وظیفہ کرنا ٹھیک ہے یعنی سجدہ کی آیت پڑھی اور سجدہ کیا اسی طرح چودہ( 14) مکمل کرتے ہیں یہ بدعت تو نہیں- وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ عمل کسی حدیث سے تو ثابت نہیں، البتہ بزرگانِ مزید پڑھیں
ختم خواجگان کی حقیقت
سوال:ختم خواجگان کی کیا حقیقت ہے۔ اکثر لوگ اپنے گھر میں اسکا ختم کرواتے ہیں؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ختم خواجگان کوئی مسنون یا مستحب چیز نہیں ہے؛ کیونکہ ختم خواجگان میں جو مخصوص سورتیں وغیرہ خاص تعداد میں پڑھی جاتی ہیں ان کا ان خاص تعداد میں بطور وظیفہ پڑھنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مزید پڑھیں
حالت حیض میں رقیہ شرعیہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا رقیہ شرعیہ حالت حیض میں پڑھنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت حیض و نفاس میں قرآن پاکی کی کوئی آیت تلاوت کی نیت سے پڑھنے کی اجازت نہیں، البتہ بطور حفاظت ،ذکر و اذکار و وظیفہ کے ان آیات کا پڑھنا جائز ہوتا ہے جو حمد و ثنا یا دعا مزید پڑھیں
سورہ رحمن کا وظیفہ
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذھنی کرب میں مبتلا ہوں وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کرکے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوت سورہ رحمن (بغیر ترجمے) کے 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کرکے 3 مزید پڑھیں
مالداری کاوظیفہ
عبقری والے مولوی صاحب نے ایک وظیفہ بتایا ہے۔ کیا یہ وظیفہ مستند ہے؟ وظیفہ یہ ہے کہ مندرجہ ذیل مذکورہ درود پاک کا ورد کرنا ہے تو اس سے مالداری اور خوشحالی آتی ہے،رزق میں برکت ہوتی ہے۔ اللهم صل على محمد عبدك ورسولك وصلى على المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات” الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں
نیک اور متقی رشتے کے لیے وظیفہ
سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ معلمہ جی، بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے اچھے اور متقی اور نیک اور اللہ سے ڈرنے والے ازواج کے لیے کوئی اثر انگیز دعا یا وظیفہ بتا دیں۔ جزاکم اللہ خیرا الجواب باسم ملھم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ متقی اور نیک رشتوں کے مزید پڑھیں
ایک مقصد کے لیے متعدد وظائف کرنا
فتویٰ نمبر:4026 سوال: ایک مقصد کے لیے ایک سے زائد وظائف اور دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں؟ والسلام اول وظائف کے لیے لازمی ہے کہ مستند ومجرب ہوں ، قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ آسکتے ہوں اور مفوم شریعت کے مطابق ہوں، ان میں مزید پڑھیں
حالت حیض میں اللہ الصمد کا وظیفہ
فتویٰ نمبر:871 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا حیض کے دنوں میں (اللہ صمد) وظیفے کے طور پہ پڑھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! ایام حیض میں عورت کے لیے دیگر تسبیحات و ذکر کی طرح اللہ الصمد کا وظیفہ بھی جائز ہے. “کما فی الدر المختار: ولا بأس لحائض و جنب بقرأۃ مزید پڑھیں
نفل نمازمیں سورۃ الفاتحہ کی تکرارکا حکم
سوال:کیا دو رکعت نفل میں دوسری رکعت میں چالیس بار سورۃ فاتحہ پڑھنے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟ یہ طریقہ ایک وظیفہ میں ہے۔ فاتحہ کے سھوا تکرار سےسجدہ سھو واجب ہو جاتا ہے لیکن اس طریقے میں قصدا اس طرح کرنا ہے، کیا اس طریقے سے نماز ادا ہو جاۓ گی؟ ﷽ الجواب مزید پڑھیں