سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین ان مسائل کے بارے میں ہم چند خواتین باتجوید قرآن سیکھنے کی شدید خواہش مند ہیں ہم تعلیم اور بزرگوں کے بیانات میں بھی جڑتی ہیں ،لیکن ہم سب کا ایک مشترکہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں نمازوں اور قرآن سیکھنے پڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
خلاصہ سورۃ النساء
خلاصۃ سورۃ النساء تعارف : سورۃ النساء مدنی سورت ہے جس میں ایک سو چھیالیس آیات ہیں ۔ نام کی وجہ : اس سورۃ کو سورۃ النساء اس لیے کہاگیا ہے کہ اس میں خصوصیت کے ساتھ عورتوں سے متعلق احکامات کا ذکر ہے ۔ فضیلت : حضرت عبداللہ بن مسعود اور حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں
خول چڑھے ہوئے دانت پر وضو اور غسل کا حکم
سوال یہ پوچھنا ہے کہ کسی شخص کا اگلا آدھا دانت ٹوٹ جائے اور وہ اس پر مستقل دانت لگوا لے جو اس ٹوٹے ہوے دانت کے اوپر چڑھ جائے. اس صورت میں اس شخص کا وضو اور غسل ہو جائے گا؟ فتویٰ نمبر:171 الجواب حامدًا ومصلّياً دانت کا مذکورہ خول (کور)اگرفکس ہو جائےاور اس مزید پڑھیں
ہئیر اسپرے لگا کر وضو کیاجاسکتا ہے یا نہیں
سوال:Hairspray لگاکروضوکیاجاسکتاہےیانہیں؟برائےکرم ان سوالات کےجوابات عنایت فرمادیجئے؟ جواب:ہیئراسپرےکرنےسےاس کےذرات بالوں پراس طرح جمتےنہیں کہ انکے ہوتے ہوئےپانی سرکےبالوں تک نہ پہونچے اسی طرح اس میں الکحل کی مقدارشامل ہونےسے بھی اس کےاثرات بالوں تک نہیں پہونچتےاوراس کےعلاوہ بھی دیگرناپاک اشیاءمیں سے عموماًکوئی ناپاک شیئ شامل نہیں ہوتی ، لہذا اس کولگاکروضوکرناشرعاًدرست ہے،البتہ اگریقینی طورپرکسی حرام مزید پڑھیں
مسجدکوراستہ بناناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص بےوضوہےاوروہ وضوکرنےکیلئےجاتاہےلیکن راستہ مسجد کوبناتاہے باوجود اس کہ دوسراراستہ مسجدسےخارج موجود ہےاوردوربھی نہیں ہےلیکن وہ روزیہی کرتاہے یہ بتائیں شریعت کی نظرمیں مسجد کوراستہ بنانا کیساہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا وہ شخص وضو کرنے کیلئے مسجدکوراستہ بنا سکتا ہے؟ باوجود اس کےکہ دوسراراستہ مزید پڑھیں
پلاسٹراتارکر زخم نہ دھویااور مسح بھی نہیں کیا تو وضواور نماز درست ہوئی یا نہیں
سوال :ایک آدمی کا پاؤں زخمی تھا اس پر پلاسٹر لگا ہوا تھا وضو کرتے وقت اس نے پاؤں اچھی طرح دھویا لیکن پلاسٹر اتار کر متاثرہ جگہ کو نہ دھویا ،نہ ہی مسح اس کا تو وضو اور نماز درست ہوئی یا نہیں؟ جواب :واضح رہے کہ اگر زخم پر پٹی /پلاسٹر لگا ہو مزید پڑھیں
بغیر شہوت کے منی خارج ہوجائے تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں
سوال: اگرکسی کو بغیر شہوت کے بیماری یاکمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوجائے ،توکیا غسل فرض ہوجاتاہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرمنی اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا نہ ہو اگرچہ مخصوص عضو سے باہرنکل آئے توغسل فرض نہ ہوگا مثلاًکسی شخص نے کوئی بوجھ اٹھایا یااونچے مقام سے گرپڑا یاکسی نے اس کومارااور صدمہ مزید پڑھیں
لیکوریا کی مریضہ کیلئے نماز کا حکم
سوال:لیکوریا (سفید پانی )کی جسکو بہت زیادہ شکایت ہو ہر وقت جسکو آتارہتا ہو یا اکثر اوقات آتا ہو اس کیلئے کیا حکم ہے ،کیا وہ ہر نماز کیلئے وضوء کرے تو کافی ہوگا یا کپڑے بھی تبدیل کرنے پڑیں گے یا اسکو صاف کرلیا جائے تو کافی ہوگا۔ جواب:اگر کسی بھی ایک نماز کا مزید پڑھیں
مسجد کی پرانی صفوں کو وضو کی جگہ اور پائے دان بنا کر استعمال کرنے کا حکم
سوال: مسجد کی پرانی صفوں کو وضوکی جگہ اور دروازے کے سامنے ”پائے دان ”بناکر استعمال کرنا جائز ہے؟ جواب: مسجد میں بچھائی گئی صفیں اگر مسجد پر وقف کی گئی ہیں تو ان کو پرانا ہونے کے بعد حدود ِ مسجد سے نکال کر پائیدان وغیرہ کے کام میں لینا جائز مزید پڑھیں
مسجد کا پانی مسجد سے بھر کر لے جانے کا حکم
سوال:بعض لوگ مسجد کا پانی باہر لے جاتے ہیں اس سلسلے میں شریعت کا کیا حکم ہے اور کیا مسجد کا پانی کسی اور مصرف میں استعمال کیا جا سکتا ہے علاوہ وضو کے ؟ الجواب حامدا ومصلیا مسجد کے پانی کو ان مصارف کے علاوہ میں استعمال کرنا جن مصارف کیلئے وہ رکھا مزید پڑھیں