سوال:السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاته ۔ ترکے کی تقسیم کا سوال ہے۔ ایک مکان ہے جس کی قیمت تقریبا ۶۰ لاکھ ہوگی۔ وارث ۱ بھائی اور ۶ بہنیں ہیں۔ ہر ایک کا حصہ بتا دیجیے برائے کرم۔ جزاکم اللہ۔ تنقیح: بہن بھائی سے مراد میت کے بہن بھائی یا میت کی اولاد؟ سائلہ ورثہ کا مزید پڑھیں
زمرہ: میت
میت والے گھر میں تین دن تک جھاڑو نہ لگانے کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ میت والے گھر میں تین دن جھاڑو نہیں لگانی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شرعاً اس بات کی کوئی حقیقت نہیں ہے، بلکہ جس وقت ضرورت ہو جھاڑو لگانا اور گھر کی صفائی کرنا جائز ہے۔ اگر اس بات مزید پڑھیں
میت کے ذمے واجب الأداء مہر معاف کرنا
سوال :ایک عورت کے شوھر کا انتقال ہوگیا اور اسکے ذمہ مہر ادا کرنا باقی تھا وفات کے بعد اگر معاف کردے تو صحیح ہوگا؟اور اگر آدھا مانگے تو؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر کا معاملہ قرض کی طرح ہے، عورت خوشی سے معاف کردے تو زندگی میں کرے یا شوہر کے مرنے کے بعد مزید پڑھیں
میت کو چھونے اور بوسہ دینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں میت ہو جائے تو گھر والے اگر میت کو ہاتھ لگائیں یا اسے بوسہ دیں تو کیا اس سے میت کو تکلیف ہوتی ہے ہم نے سنا ہے کہ اگر میت پر مکھی بھی بیٹھ جائے تو اسے بہت زیادہ وزن محسوس ہوتا ہے اور تکلیف مزید پڑھیں
میت کی تدفین سے پہلے سورہ بقرہ پڑھنے کا ثبوت
سوال ۔میت کو غسل دینے کے بعد اس کے سرہانے مکمل سورہ بقرہ پڑھنے کا شریعت میں کوئی ثبوت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غسل دینے کے بعد مطلقا قرآن کریم پڑھ کر میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں، تدفین سے پہلے صرف سورۃ البقرۃ کی تخصیص کی شرعا کوئی ثبوت نہیں۔ ہاں البتہ مزید پڑھیں
دفن کے بعدقرآن پڑھنا
سوال:میت کو دفن کرنے کے بعدقرآن کریم بآوازبلند پڑھنا کیساہے؟بعض لوگ سورہ یس وغیرہ سورتیں پڑھتے ہیں پھر دعا کرتے ہیں، ان کا یہ عمل شرعا کیسا ہے؟ سائل:فیصل احمد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ احادیث طیبہ سے یہ بات ثابت ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعداتنی دیرقبر کےپاس ٹھہرکرمیت مزید پڑھیں
میت کو پانی نہ ملنے کے سبب تیمم کروایا پھر پانی ملنے پر کیا دوبارہ غسل دینا ہوگا ـ
سوال ۔میت کو پانی نہ ملنے کے سبب تیمم کروادیا یا نامحرم عورت نے تیمم کرواکر کفنادیا پھر پانی مل جائےیامرد میسر ہوجائےتو مہلت غسل کس وقت تک ہے. نماز جنازہ تک یا تدفین ؟ الجواب ۔ اگر نماز جنازہ پڑھنے کے بعدپانی مل جائے یا جس عذر کی وجہ سے تیمم کروایا وہ زائل مزید پڑھیں
نماز جنازہ کاتکرار
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:- کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں
تدفین کے بعد میت کے لیے اجتماعی دعا کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۱﴾ سوال:- میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا کرانے کا کوئی ثبوت ہے؟حدیث یا اثر صحابی ہو؟ جواب :- اجتماعی دعا کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں:ایک یہ کہ لوگ جمع ہو کر،ہاتھ اٹھا کردعا کریں لیکن ہر ایک فرداً فرداًخود دعا کرے۔اور دوسری صورت یہ کہ ایک مزید پڑھیں
میت کااعلان مسجدمیں کروانا
جناب مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب السلام علیکم 1۔ جناب والا آج کل یہ عام طریقہ بن چکا ہے کہ اگر کسی کا کوئی فرد وفات پاجائے تو پھر پورے شہر میں ہر محلہ کی کی مسجد میں اعلان کرواتے ہیں کہ فلاں آدمی وفات پاگیا، اس کا جنازہ فلاں جگہ اس وقت پڑھایا جائے گا۔ مزید پڑھیں