تعارف سورۃ القمر

یہ سورت مکہ مکرمہ میں اُس وقت نازل ہوئی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کو دو ٹکڑے کرنے کا معجزہ دکھلایا،اسی لئے اس کا نام سورۂ قمر ہے * حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے صحیح بخاری میں روایت ہے کہ جب یہ سورت نازل ہوئی،اس وقت میں بچی تھی،اور کھیلاکرتی تھی،سورت مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ الشعراء

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق یہ سورت سورۂ واقعہ(سورت نمبر:۵۶) کے بعد نازل ہوئی تھی ،یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکی زندگی کا وہ زمانہ تھا جس میں کفار مکہ آپ کی دعوت کے بڑے زور وشور سے مخالفت کرتے ہوئے آپ سے اپنی پسند مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاعراف

یہ سورت بھی مکی ہے ، اس کا بنیادی موضوع آنحضرتﷺ کی رسالت اور آخرت کو ثابت کرنا ہے * اس کے ساتھ توحید کے دلائل بھی بیان ہوئے ہیں *  متعدد انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات بھی تفصیل کے ساتھ بیان ہوئے ہیں ،خاص طور پر حضرت موسی علیہ السلام کے کوہ طور مزید پڑھیں