معمول سے ہٹ کر کام ہوجانے پر معجزہ کا لفظ کہنے کا حکم

عام گفتگو میں کسی عجیب یا معمول سے ہٹ کر کام کے ہوجانے پر معجزے کا لفظ بولنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ”معجزة“ عربی زبان کا لفظ ہے، جو”عِجْزٌ“سے مأخوذ ہے، جس کے معنی بے بس اور عاجز کرنے کے آتے ہیں اور شرعا معجزہ کسی ایسے مزید پڑھیں