سورہ بنی اسرائیل میں تاریخ کا ذکر

تاریخ 1۔مسجد اقصی اور شام کی سرزمین مقدس اور مبارک ہے۔{إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ } [الإسراء: 1] 2۔طوفان نوح کے بعد دنیا کی آبادی صرف حضرت نوح علیہ السلام سے نہیں بلکہ ان کے ساتھ باقی بچ جانے والے سبھی مسلمانوں سے ہوئی۔{ذُرِّيَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوحٍ} [الإسراء: 3]