عام طور پر مشہور ہے کہ “مسجد اقصیٰ” کی پہلی تعمیر “حضرت داؤد علیہ السلام” اور” حضرت سلیمان علیہ السلام” نے کی لیکن یہ بات صحیح نہیں-بخاری شریف میں “حضرت ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ” کی صحیح روایت موجود ہے کہ “بیت اللہ اور مسجد اقصیٰ” کی تعمیر میں”40 سال “کا فاصلہ ہے- بیت اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: مسجد
مسجد میں نکاح کا حکم
السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ سوال:معلوم یہ کرنا تھا کہ آج کل مسجد میں نکاح کا رواج ہو گیا ہے مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ اب ہوتا یہ ہے کہ خاص طور پر جمعہ کو مسجد میں نکاح ہوتا ہے پھر لوگ واپس چلے جاتے ہیں دلہن کے گھر والے اپنی مزید پڑھیں
ٹی وی کو بیچنا اور اس کی قیمت کو مسجد میں لگانے کا حکم
سوال:اگر کسی کے پاس ٹیلی ویژن ہوتو کیا اس کو بیچناجائز ہے؟اور اس کو بیچ کر اس کی رقم مسجد وغیرہ میں دے سکتے ہیں یااپنے استعمال میں لا سکتے ہیں؟ سائل: محمدعظیم ﷽ الجواب حامدا ومصلیا ٹی وی بلا شبہ بے شمار دینی اور دنیاوی خرابیوں پر مشتمل ہے اوراس کا غالب استعمال مزید پڑھیں
اذان کا جواب دینا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ۱)اذان کا جواب دینے ، خاموشی سے سننے اور آخر میں دعا کی کیا فضیلت ہے؟ ۲)جو لوگ دوران اذان خاموشی اختیار نہیں کرتے ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ۳)ہمارے گھر میں مزید پڑھیں
شیعہ سنی کانکاح
ایک مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے، ایک جاننے والے کے بیٹے کے لیے رشتہ کا پروگرام ہے، لڑکے والے دیو بندی ہیں۔ لڑکی کے باپ کا تعلق شعیہ فرقے سے ہے اور لڑکی کی ماں سنی ہے۔ بیٹی ماں کی طرح سنی فرقہ سے ہی سب چیز کرتی ہے۔ مطلب یہ ہے کہ باپ مزید پڑھیں
قبروں پرمسجدکےلیے چھت ڈالنا
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں ایک فیکٹری تھی اس میں ایک جائے نماز تھی بعد میں مالک نے اپنےدوست اکرام بھائی کو کہا کہ اس کومسجد بنادیتے ہیں۔ بعد میں اس کو مسجد کا نام بھی دے دیا گیا اوراس میں پنج وقتہ نماز بھی ہوتی رہی مالک مزید پڑھیں
سفر میں مقامی لوگوں کی جماعت سے پہلے اپنی جماعت کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۸﴾ سوال:- ہم اجتماع میں جارہے ہیں بس میں تو ہم مسافر ہیں نماز کا وقت ہوجائے اور مقامی لوگوں کی جماعت نہیں ہوئی مسجد میں تو کیا ہم اپنی جماعت کرسکتے ہیں ان سے پہلے؟ سائلہ: اخت عمار کراچی جواب :- آپ لوگ مقامی محلے کی مسجد مزید پڑھیں
عورت کا اعتکاف میں کھانا پکانا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۷﴾ سوال:- کیا عورت اعتکاف کے دوران کھانا پکا سکتی ہے جب کہ کوئی کھانا پکانے والا نہ ہو؟ اسید محمود:میانوالی جواب :- اعتکاف کا مقصد زیادہ سے زیادہ اپنے اوقات کو عبادت کے لیے فارغ کرنا ہے،اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ اگر کوئی کھانا پکا کر مزید پڑھیں
مسجد وقف کرنے کیےلیےکیاصرف نیت کافی ہے؟
میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے ابھی مزید پڑھیں
مخنث کا مسجد میں اعتکاف کرنا
مفتی صاحب مخنث کا اعتکاف مسجد میں درست ہے یا گھر میں ؟زید کامؤقف ہے کہ مسجد میں درست ہے گھر میں نہیں اور بکر کا مؤقف ہے کہ گھر میں درست ہے مسجد میں نہیں۔ مفتی صاحب جمہور فقہاء احناف کے ہاں راجح قول کیا ہے رہنمائی فرمائیں۔ الجواب حامدا و مصلیا مخنث کا مزید پڑھیں