سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ کن وجوہات کی بناء پر جماعت کو چھوڑا جاسکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:77 جواب : جن اعذار کی بناء پر جماعت ساقط ہوجاتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ اتنا بیمار ہونا کہ مسجد تک چلنا مشکل ہو۔ 2۔ اپاہج ہونا یعنی لنگڑا لولا ہونا 3۔ مفلوج جو مزید پڑھیں
زمرہ: مسجد
میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے
سوال: میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:354 عید میلاد النبی ﷺ منانا ساتویں صدی ہجری کے ایک بدعتی حکمران کی ایجاد کردہ بدعت ہے ۔ بدعت ہونے کے علاوہ اور بھی کئی قباحتوں کی وجہ سے یہ ناجائز ہے ۔ تفصیل کے لیے ” مولانا سرفراز صفدر صاحب ” کی مزید پڑھیں
رویتِ ہلال کے جھگڑے اور حادثاتی اموات
(٣٦) عَنْ اَنَس رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اَن یُّرَی الْھِلَالُ قَبْلَہُ فَیُقَالُ لِلَیْلَتَیْنِ وَاَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ طُرُقاً وَاَن یَّظْھَرَ مَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ۔ (کنزالعمال ج١٤،ص٢٢٠) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: قربِ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ چاند (وقت مزید پڑھیں
ترقی پسندانہ ٹھاٹ باٹ
(٣٠) عَنِ ابْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ سَیَکُوْنُ فِی آخِرِ ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ رِجَالٌ یَرْکَبُوْنَ عَلَی الْمَیَاثِرِ حَتَّی یَاتُوْا اَبْوَابَ مَسَاجِدِھِمْ نِسَائُھُمْ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ عَلَی رُؤُسِھِنَّ کَاَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْعِجَافِ اِلْعَنُوْھُنَّ فَاِنَّھُنَّ مَلْعُوْنَاتٌ لَوْ کَانَتْ وَرَائَکُمْ اُمَّۃٌ مِنَ الْاُمَمِ لَخَدَمَھُمْ کَمَا خَدَمَکُمْ نِسَاءُ الْاُمَمِ قَبْلَکُمْ۔ (المستدرک للحاکم ج٤،ص٤٣٦) ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمرو مزید پڑھیں
اعتکاف کے ضروری مسائل
: 1 رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ ہے، اہل محلہ میں سے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو مسجد کا حق ادا ہوجائے گا، اگر کسی نے بھی مسجد میں اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ گناہ گار ہوں گے۔ ٢: آخری عشرے کے سنت اعتکاف میں بیٹھنے کیلئے ضروری ہے مزید پڑھیں
تراویح کے ضروری مسائل
١: رمضان کی تمام راتوں میں20رکعت تراویح سنت مؤکدہ ہے ۔تین روزہ، دس روزہ تراویح میں قرآن پاک سن کر تراویح سے فارغ سمجھ بیٹھنا قطعاً درست نہیں۔ ٢: گھروں میں تراویح کی جماعت درست ہے۔لیکن اس سے پہلے عشا کے فرض مسجد میں جماعت سے پڑھی جائے۔ بلا ضرورت عشا کے فرض مسجد کے بجائے مزید پڑھیں
اللہ کے نبی ﷺکی اتباع
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ط وَاللّٰہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ o (سورۃ ال عمران آیت ۳۱) میرے محترم دوستو اور بزرگو! آج چند باتیں سیرت کے اعتبار سے عرض کرنی ہیں۔ ایک اللہ کے نبی کی صورت ہے اور ایک سیرت آپ مزید پڑھیں
موبائل فون کے شرعی احکام
موبائل پر ہیلو (hello) سے گفتگو کا آغاز : عام فہم زبان میں لفظ ہیلو(hello) کے معنیٰ ” سنو” کے ہوتے ہیں اور یہ کلام میں ادخل ہے ، اس لیے فون پر السلام علیکم کی بجائے ہیلو سے کلام کا آغاز کرنا خلاف سنت ہے۔ کیونکہ آپ ﷺ نے کلام سے پہلے سلام کی مزید پڑھیں
معراج کی شہادتیں
حضور سرور کونین ﷺ نے حالت بیداری میں اپنے دنیوی جسم اطہر کے ساتھ مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور پھر وہاں سے ساتوں آسمانوں ، سدرۃ المنتہیٰ ، صریف الاقلام ، عرش اور مقام قرب ودنو تک کی سیاحت فرمائی ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا خود قرآن ناطق ہے ۔ مزید پڑھیں
بچوں کی تعلیم وتربیت کے طریقے 2
٭ بچے کے دماغ کی مثالیں پریس جیسی ہے ۔ اس کے سامنے جو حرکت کی جاتی ہے وہ اس کے دماغ میں نقش ہوجاتی ہے ۔ پھر جب اس کو عقل آتی ہے تو وہی نقوش اس کے سامنے آجاتے ہیں اور وہ وہی کام کرنے لگتا ہے جو اس کے دماغ میں پہلے مزید پڑھیں