اجتماع: اہل دین کے اجتماع اور محفل میں بیٹھنا اس امر کی دلیل ہے کہ اﷲ تعالیٰ حق کی طرف لے جائیں گے۔ لیکن اگر اجتماع برے لوگوں کا ہے تو بری صحبت اور راہ بھٹکنے کی طرف اشارہ ہے۔
زمرہ: محفل
منگنی کی تقریب کا حکم
سوال:منگنی کی تقریب میں شادی کی تاریخ کے لئے قریبی رشتہ داروں کو جمع کیا جاتاہے آیا لوگوں کو اس موقع پر جمع کرنا کیسا ہے؟ ۲ ۔منگنی یا شادی کی تاریخ طے کرنے کے لئے قریبی رشتہ داروں کو اگر نہ بلایا جائے تو رشتہ دار ناراض ہوتے ہیں اور اگر رشتہ دار شرکت مزید پڑھیں
راستے کے حقوق
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! ایاکم و الجلوس فی الطرقات فاعطوا الطریق حقہ وما حق الطریق یا رسول اﷲ غض البصروکف الاذیٰ ورد السلام ٰوالامر بالمعروف والنھی عن المنکر ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ایاکم و الجلوس فی الطرقات‘‘ راستوں میں بیٹھنے سے مزید پڑھیں
فضائل سورۂ الصافات آیات ١٨٠-١٨٢
بھر پور ثواب امام بغوی کے حوالے سے حضرت علی رضی الله عنہ کا یہ قول منقول ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ قیامت کے دن اسے بھر پور پیمانے سے اجر ملے اسے چاہئیے کہ وہ اپنی ہر مجلس کے آخر میں یہ پڑھا کرے..سُبْحَـٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ ﴿١٨٠﴾ وَسَلَـٰمٌ مزید پڑھیں