فتویٰ نمبر:2021 سوال: السلام علیکم! محترم جناب مفتیان کرام! مہر شرعى كيا ہے؟ اور آج كل كتنى رقم بنے گى؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شریعت مطہرہ میں اکثر مہر کی کوئی حد متعین نہیں ہے۔ کم از کم مہر کی حد متعین ہے اور وہ دس درھم یا اسكى قیمت ہے اور یہی مہر شرعی مزید پڑھیں
زمرہ: مارکیٹ
زکوۃ میں کپڑے دینا
فتویٰ نمبر:785 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم اگر کسی کے پاس کچے جوڑے ہیں بالکل نئے ہیں سلے ہوئے بھی نہیں تو انکو زکوۃ میں دے دیاتو کیازکوۃ ادا ہو جائے گی؟ سائل کا نام:ا۔ب۔ج پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية جی! آپ ان کپڑوں کو زکوۃ میں دے سکتی ہیں ، لیکن ان سوٹ کی مزید پڑھیں
بیع قبل القبض ناجائز ہے
فتویٰ نمبر:435 سوال:میرا جوڑیا بازار میں چاول کا کاروبار ہے۔مارکیٹ میں لوگ اندرون سندھ سے چاول خریدتے ہیں اور قبضہ ملنے سے پہلے بیچ دیتے ہیں۔کیا یہ درست ہے؟ اگر یہ درست نہیں تو کوئی متبادل صورت ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: خریدی ہو ئی چیزپر مکمل قبضہ سے پہلے اسے کسی دوسرے شخص کے ہاتھ بیچناجائزنہیں مزید پڑھیں
ڈیجیٹل کرنسی
مفتی محمد حسین خلیل خیل کرنسی کا سفر بارٹر سیل (اشیا کا باہم تبادلہ)کے دور سے شروع ہوا۔ آگے بڑھتے ہوئے سونے چاندی کے سکوں کی صورت اختیار کی۔اس کے بعد اس نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔ جو کہ ’’حقیقی ثمن‘‘ (سونا چاندی) سے ’’عرفی ثمن‘‘ کی شکل میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ عرفی مزید پڑھیں
حوالہ کا تصور اور جدید صورتیں
’’تم اس مارکیٹ کے نہیں ہو میں تمہیں ادھار مال دے سکتا ہوں، لیکن مارکیٹ کا کوئی تاجر ایسا ہو جس سے میں تمہارا قرض وصول کرتا رہوں گا۔‘‘ فہیم اپنے بزنس کو پھیلانے کے لیے نئے سپلائر مزمل سے ملا۔ اس نے اسے ادھار مال سپلائی کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، لیکن وہ مزید پڑھیں
M BA کی ضرورت واہمیت
آج کے اس تیز رفتار دور میں انسان کو پنپنے کے لیے جہاں وقت کے تقاضوں کو سمجھنا ضروری ہے وہیں خاصے علم کی بھی ضرورت ہے ۔ آج بزنس کی دنیا میں علم کا حاصل کرنا کامیابی کی راہ میں نمایاں قدم شمار کیاجاتاہے ۔ ویسے بھی آپ کے پاس جتنی زیادہ تعلیم ہوگی مزید پڑھیں
دین اور مذہب میں فرق
سوال : دین اور مذہب میں کیا فرق ہے ؟ اسلام دین ہے یا مذہب ؟ الجواب حامداومصلیا دین اور مذہب میں فرق دین اور مذہب میں فرق یہ ہے کہ مذہب صرف چند عقائد ، چند عبادات اور چند اخلاقیات کا مجموعہ ہوتا ہے جب کہ دین پورا نظام زندگی ہوتا ہے اور زندگی مزید پڑھیں
قسطوں کے کاروبار کی ایک صورت
فتویٰ نمبر:479 سوال: قسطوں کے کاروبار میں جب خریدار مقررہ مدت سے پہلے تمام رقم ادا کرتا ہے تو وہ مطالبہ کرتا ہے کہ بائع کچھ رقم کم لے لے بائع کہتا ہے کہ آپ مکمل ادائیگی کرلیں میں اپن مرضی سے آپ کو کچھ دے دونگا لیکن جب تک اس کو معلوم نہ ہو مزید پڑھیں
ﷲ کے نام کی برکت
بعض اوقات ایسا کوئی واقعہ نظر سے گزرتا ہے جو بظاہر ناقابل یقین ہوتا ہے اور دل و دماغ اس کو تسلیم نہیں کرتا مگر وہ حقیقت ہوتا ہے اور اپنے پیچھے ایک سبق چھوڑ جاتا ہے جو کہ کسی غیبی معاملے کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ حال ہی میں آتشزدگی کا ایک واقعہ مزید پڑھیں
بزنس منیجمنٹ کیو ں ضروری ہے
احسن ٹیکسٹائل فیکٹری کا مالک ہے ۔ بہترین ڈیزائن کے کپڑے احسن کی فیکٹری میں بنتے ہیں ۔ اس کی پروڈکشن کا ایک حصہ ایکسپورٹ بھی ہوتا ہے ۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ احسن نے اپنے بزنس کو خوب پھیلالیا ۔ یہ ایک چھوٹے سے کپڑے کے کاروبار سے یہاں تک پہنچا تھا۔ ابتداء میں مزید پڑھیں