فتویٰ نمبر:363 سوال:ایک عاقلہ بالغہ لڑکی کے انکار کے باوجود زبردستی گواہوں کی موجودگی میں مارکٹائی کرکر نکاح فارم پر انگوٹھا لگوادیا گیا ،جبکہ ولی کو اس کا علم نہیں تھا اور گواہان بھی لڑکی کے ماموں اور چچا زاد بھائی تھے ۔ سوال یہ ہے کہ یہ نکاح منعقد ہوگیا ؟ مندرجہ بالا مسئلہ مزید پڑھیں
زمرہ: لڑکی
لڑکی پر کتنی عمر میں پردہ فرض ہے ؟
فتویٰ نمبر:750 سوال:لڑکی کے اوپر کتنی عمر میں پردہ فرض ہے ؟ جواب: بالغ ہوتے ہی پردہ کرنا فرض ہے البتہ جب لڑکی نو سال کے بعد نشوونمااور ماحول کے فرق کی وجہ سے جب بھی مشتہاۃاور قریب البلوغ ہوجائے اس پر پردہ کرنا ضروری ہوگا(۱)۔ رد المحتار – (3 / 35) مَنْ لَا يَشْتَهِي لَا مزید پڑھیں
شوہر و سسرال والوں کے خوف سے خلافِ شریعت کام کرنا
فتویٰ نمبر:352 سوال: اگر کسی لڑکی کو اس کے سسرال والے کسی گناہ کے کام پر مجبور کریں جیسے بھنویں بنوانا شادی کے موقع پر یا شادی کے بعد تو اس طرح کرنا کہاں تک درست ہے نیز اگر خوف ہو شوہر کے طلاق دینے کا یا شوہر سے ناچاقی کا یا پھر سسرال والوں مزید پڑھیں
لڑکی کا نکاح والد کے ماموں کے ساتھ
سوال:لڑکی کا نکاح اسکے والد کے ماموں کے ساتھ کیسا یے جواب: لڑکی کا اپنے والد کے ماموں سے نکاح جائز نہیں ہے کیونکہ یہ لڑکی اپنے والد کےماموں کیلئے ’’اولاد الاخت(بہن کے بیٹے کی بیٹی)‘‘کی وجہ سے محرم ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 273) بنات الأخ وبنات الأخت فهن محرمات نكاحا ووطئا ودواعيه على مزید پڑھیں
مسلمان بالغ لڑکی کو پسند کی شادی کا حق ہے
فتویٰ نمبر:591 سوال:مسلمان بالغ لڑکی کو پسند کی شادی کرنے کا حق حاصل ہے یا نہیں ؟ جواب: اگرلڑکی عاقل بالغ ہو تو اسے پسند کی شادی کا حق حاصل ہے ۔ اگر وہ اتفاقا کسی لڑکے کو پسند کرے ۔لیکن اگر اسکی عادت میں یہ بات شامل ہوچکی ہو کہ وہ لڑکوں کو منتخب مزید پڑھیں
لڑکی باعث جنت
وقت جس تیز رفتاری سے گزررہا ہے اسی تیز رفتاری سے مسلمانوں کے اندر جاہلیت کی رسمیں جنم لے رہی ہیں۔زمانہ جاہلیت میں چھوٹی بات پر لڑائی ہوجاتی تھی اور قبیلے کےقبیلے کٹ جاتے تھے ۔لوگ فال بہت نکالا کرتے تھے ،سٹہ باری اور شرطیں عام تھیں۔عورتیں بناؤ سنگھار کر کے سر عام گھوما مزید پڑھیں
لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت
سوال: کیا لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت کرنا یعنی کھانا دینا حرام ہے؟ جواب: نکاح کے موقع پر بغیر کسی جبرودباؤ کے لڑکی والوں کی طرف سے ضیافت کی گنجائش ہے. لڑکی والوں کی طرف سے دعوت طعام سنت تو نہیں ہے نہ عہد صحابہ میں اس کا رواج تھا لیکن اگر کو مزید پڑھیں