سوال:کیا الٹرا ساؤنڈ میں یہ پوچھنا گناہ ہے کہ لڑکا ہے یا لڑکی؟ جواب:واضح رہے کہ مرد ڈاکٹر سے الٹرا ساؤنڈ کروانا بوقت ضرورت جائز ہے عام حالات میں جائز نہیں؛ کیونکہ اس میں ستر کو چھونا اور دیکھنا لازم آتا ہے۔لہذا صرف جنس معلوم کرنے کے لیے یہ درست نہیں کیونکہ یہ ضرورت کے مزید پڑھیں
زمرہ: لڑکا
الٹراساؤنڈ کی شرعی حیثیت
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں الٹراساؤنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ڈاکٹر اگر بچے کے بارے میں بنا پوچھے بتادے کہ لڑکا ہے یا لڑکی تواس پر یقین رکھناچاہیے؟اسی بعض لوگ پہلے سےپوچھتے ہیں تو کیا شرعا اس طرح پوچھنا جائز ہے؟ سائل:متعلق از قاری عبدالغفارصاحب ﷽ الجواب مزید پڑھیں
شادی بیاہ کی تقریبات میں کن فضول رسموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرا سوال یہ ہے کہ موجودہ دور میں جب لوگ مذہب سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ہماری زندگیوں میں بہت سی خرافات شامل ہو گئی ہیں بالخصوص شادی بیاہ کی تقریبات میں اس صورتحال میں رہنمائی فرمائیں کہ گھر کی شادی مزید پڑھیں
لڑکے کے عقیقہ کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۱﴾ سوال:- 1: لڑکے کے عقیقہ پر ایک بکرا کیا جائے یا دو بکرے ؟ 2:اور عقیقہ پر بکرا ہی کاٹا جائے ؟ کیا بکری سے عقیقہ ادا ہوگا یا نہیں؟ جواب :- (1) لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے اور لڑکی کے عقیقے میں ایک بکرا ذبح کرنا افضل مزید پڑھیں
بچہ گود لینا جائز ہے یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:5038 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة بچہ گود لینے کے بارے میں تفصیلی ہدایات چاہیں۔ 1. کیا کسی بچے یا بچی کو گود لیا جا سکتا ہے اور اسے اپنی اولاد کی طرح پالا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر میں؟ 2. گود لیے ہوئے بچے کا پورا نام کس مزید پڑھیں
کورٹ سے خلع لینے کا حکم، اگرچہ شوہر راضی نہ ہو۔
فتویٰ نمبر:4013 سوال:لڑکی کورٹ سے خلع لے تو وہ جائز ہے کیا؟اگر چہ شوہر راضی نہ بھی ہو وہ کورٹ بھی نہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تمہیداً یہ بات جان لینا ضروری ہے کہ خلع میں فریقین یعنی میاں بیوی دونوں کی جانب سے رضا مندی ضروری ہے۔ مزید پڑھیں
بغیر گواہوں کے نکاح کرنا
فتویٰ نمبر:2072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. عارضی نکاح کرنا کسی محدود مدت کو مقرر کرکے گھر والوں کی اجازت کے بغیر فون پر بس لڑکا لڑکی ایجاب و قبول کر لیں تو کیا یہ جائز ہے؟ اور اس طرح نکاح ہو جائے گا.؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعليكم مزید پڑھیں
الٹرا ساؤنڈ کے ذریعہ بچے کی جنس معلوم کروانا
فتویٰ نمبر:2055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ایک بہن کا سوال ہے کہ اگر الٹرا ساونڈ کے ذریعے معلوم کروالیں لڑکا ہے یا لڑکی ۔ صرف شاپنگ میں آسانی کی نیت سے تو کیایہ غیر شرعی عمل ہے ؟ ایسا کرنا جائز ہے ؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام ! مزید پڑھیں
مزنیہ سے حالت حمل میں نکاح کا حکم
فتویٰ نمبر:1083 سوال:ایک عورت نے زنا کااقرار کیا۔مرد نے بھی جرگہ میں اقرار کرلیا ۔اس زنا کاحمل ٨ ماہ کا ھوگیا۔جرگہ زانی وزانیہ کا نکاح کرانے کافیصلہ کرنا چاہتا ہے۔کوئی ممانعت تو نہیں ؟استبراء رحم کب ضروری ہوتاہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر زانیہ کو زانی سے حمل ہو تو اس زانی کا مزنیہ سے مزید پڑھیں
رشتہ کروانے کو کاروبار بنانا اور اس آمدنی کا شرعی حکم
فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل خواتین رشتہ کروانے کا کام کرتی ہیں،رشتہ ہو جانے پر لڑکے اور لڑکی دونوں طرف سے پیسے وصول کرتی ہیں۔کیا یہ پیسے لینا دینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا رشتہ کروانے کی اجرت لینا شرعا جائز ہے، بشرطیکہ پہلے سے اجرت طے کرلی جائے، معاملے مزید پڑھیں