سورہ فاتحہ کی فضیلت

سورہ فاتحہ سبع مثانی ہے یعنی سات وہ آیات جو بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ہرنماز کی ہر رکعت میں پڑھی جاتی ہے۔اس لیے سورہ فاتحہ کے پیغام کوسمجھناضروری ہے۔تاہم ایک قول کے مطابق سبع مثانی سے سبع طوال یعنی قرآن کریم کی سات لمبی سورتیں مراد ہیں۔ (از گلدستہ قرآن)

تعداد طلاق اور حکم

سوال:ایک شخص نے اپنی بیوی کو اکتوبر میں اس طرح سے طلاق دی کہ تین طلاق ہوتیں ہیں اور آج میں تم کو ایک طلاق دے رہا ہوں لیکن میں تجھے رکھوں گا نہیں پھر اس نے جنوری میں اس طرح سے طلاق دی کہ میں خدا و رسول ﷺ، زمین وآسمان کو حاضر ناظر مزید پڑھیں

کپڑا پہنے سے پہلے جھاڑنا حدیث کی تحقیق

سوال:آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب بھی کپڑے پہنو جھاڑ کے پہنو ،اس کی تصدیق فرمادیں دوسرا یہ  کہ  کتنی دفع جھاڑیں تین  مرتبہ یا ایک مرتبہ کافی ہے ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ حدیث شریف میں موزوں  اور بستر سے متعلق اس کو استعمال کرنے سے پہلے جھاڑنے کا حکم ہے مزید پڑھیں

 سال بھر پاکی کی عادت ہو پھر استمراری دم ہوجاۓ تو اس صورت میں طہر کتنے دن کا ہوگا

سوال : ایک عورت کی طہر کی عادت ایک سال ہے اور پھر اس کو استمرار ہوگیا تو اب اس کا طہر کتنا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی خاتون کی پاکی کی عادت سال بھر کی ہو پھر استمرار دم ( مسلسل خون جارے ہوئے ) کی بیماری ہوجائے تو اس صورت میں مفتی مزید پڑھیں

زندگی میں عبادات بدنیہ کا فدیہ ادا کرنا

سوال:کیا عبادت بدنیہ نماز وغیرہ کا فدیہ زندگی میں ادا کیا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عبادات بدنیہ سے مقصود نفس کو تھکاکر مغلوب کرنا ہے تاکہ وہ اللہ کی نافرمانی کی طرف متوجہ نہ ہو۔یہ مقصد فدیہ سے حاصل نہیں ہوتا۔ لہذا عبادت بدنیہ کا فدیہ زندگی میں ادا نہیں مزید پڑھیں

نماز جان بوجھ کے چھوڑنا

سوال۔کیا نماز چھوڑنے والے کو کافر کہنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب اگر کوئی شخص جان بوجھ کر سستی کی وجہ سے نماز ترک کر دیتا ہے، لیکن نماز کی فرضیت کا عقیدہ رکھتا ہے تو  جمہور علماء کے نزدیک ایسے شخص کو نماز چھوڑنے کی وجہ سے کافر کہنا درست نہیں۔البتہ اگر کوئی شخص مزید پڑھیں

سلام پھیرنے کا طریقہ طوالِ مفصل اوساط ِ مفصل پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟ مرد و عورت دونوں کیلئے اور جماعت یا منفرد کیلئے مسنون ہے لایعنی قول و فعل سے پچنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:342 سوال: ۱ نماز میں سلام پھیرنے کے لوگوں میں دو طریقے ہیں ۱) دائیں طرف سلام پھیر کر وہیں سے دوبارہ السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف منہ موڑتے ہیں ۲) دائیں طرف سلام پھیر کر گردن درمیان میں لاکر لمحہ بھر وقفہ کرکے پھر السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف مڑتے ہیں ان مزید پڑھیں