سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر کوئی شادی شدہ شخص غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھیں تو اس کی بیوی کو پتہ چلنے کے بعد بیوی کو کیا کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موجودہ دور قرب قیامت کا دور ہے ،ہر طرف مزید پڑھیں
زمرہ: قرآن
ہمیشہ کےلیے قوت تولید ختم کرنےکاحکم
سوال:السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام کی کسی کے بچے آپریشن سے ہوتے ہیں اور بچوں میں وقفہ بھی نہیں ہے ہیں تین بچوں کے بعد ڈاکٹر نے کہا اب بچے بند کروادو کیونکہ وقفہ نہیں ہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب بأسم ملهم الصواب : مزید پڑھیں
قرآنی آیات کا دروازے کے اوپر لگانا مناسب ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! باہر کے دروازے کے اوپر قرآنى آیت ماربل کے ساتھ لگوالى، اب اوپر کے فلور سے کچرا وغیره آتا تھا تو اسکے اوپر paint کروالیا۔۔کیا درست کیا؟ اب دل میں خلجان کى کیفیت پیدا ہورہی ہے ۔ کیا اسکو دوباره درست کروایا جائے؟ مزید پڑھیں
موبائل پرقرآن پڑھنےکےلیےوضوکاحکم
سوال : کیا موبائل پر قرآن پڑھنے کے لیے وضو ضروری ہے؟ جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات (سافٹ کاپی) کے جو نقوش نظر آتے ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات ودوام اور اپنا کوئی وجود ہو؛ بلکہ درحقیقت یہ روشنی کی شعاعیں ہیں مزید پڑھیں
فرض اورنفل نماز کےسجدےمیں قرآنی آیات پڑھنےکاحکم
اسلام علیکم ! فرض اور نفل نماز کے سجدے میں قرآنی آیات کا پڑھنا منع ہے ، دعا کی نیت سےازراه کرم بتا دیجئے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جماعت کی نماز میں مقتدیوں کے حرج کے پیش نظر مناسب نہیں، مگر تنہا نماز پڑھنے والا سنن و نوافل حتی کہ فرض نماز کے سجدے مزید پڑھیں
روانی سے قرآن پڑھنے کا حکم
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! نیز جب ہم قران پاک کو روانی سے پڑھ رہے ہوتے ہیں تو تجوید کا اتنا لحاظ نہیں رکھ پاتے اگر ہر حرف کو صحیح ادا کیا جائے تو کافی وقت درکار ہوتا ہے جب کہ عام لوگ جیسے قران خوانی وغیرہ کرتے ہیں تو جلدی میں ہی پڑھتے ہیں اس مزید پڑھیں
قرآن میں تحریف کرنےوالاکافر
قرآن میں تحریف کو درست ماننا، اگر عام مسلمان بھی کرے تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر واقعی میں کوئی شخص قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے اور قرآن میں تحریف کا قائل ہے تو اس صورت میں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا۔ اس پہ لازم ہو گا کہ وہ نئے مزید پڑھیں
کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:- کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں
رسم ورواج اوربدعت
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۹﴾ سوال:- رسم اور بدعت میں کیا فرق ہے ؟رسم کرنا کتنا بڑا گناہ ہے؟ جواب :- رسم کےلغوی معنی طریقے کے ہیں۔ طریقے کا اطلاق اچھے ،برے دونوں پر ہوتا ہے۔ اصطلاح میں رسم کہتے ہیں کسی غیر لازم کام کو اس طور پر لازم کرلینا کہ اس مزید پڑھیں
انبیاء اور رسولوں کی تعداد
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۱﴾ سوال:- دنیا میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کتنے نبی اور کتنے رسول مبعوث ہوئے ہیں ؟انکا شمار قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟ سائل:احمد جواب :- انبیا ء کی تعداد بعض روایات میں ۳ ہزار،بعض رویات میں ۸ ہزار اور بعض روایات مزید پڑھیں