شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ ( چوتھا حصہ)

”حضرت حسین اور حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنھما مکہ چلے گئے“ “حضرت عبدااللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ”اپنے بھائ “جعفر بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ”کو کے کر راتوں رات “مدینہء منورہ”سے نکل گئے-جب وہ تلاش کرنے پر ہاتھ نہ آئے تو”حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ” کا تعاقب کیا-“حضرت حسین رضی اللّٰہ عنہ” نے مزید پڑھیں

سفر شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ” لمحہ بہ لمحہ “ ( تیسرا حصہ)

یزید کا خط ولیدکے نام “یزید”نے”تخت حکومت”پہ آتے ہی “والیء مدینہ”ولید بن عتبہ بن ابی سفیان” کو خط لکھا کہ”حضرت حسین٫عبداللہ بن عمر اور عبداللہ بن زبیر رضوان اللہ علیہم اجمعین”کو”بیعت خلافت” پر مجبور کرے٫اور ان کو اس معاملہ میں مہلت نہ دے- “ولید”کے پاس جب یہ خط پہنچا تو وہ فکر میں پڑ گیا مزید پڑھیں

 غرہ اور کفارہ کاحکم

فتویٰ نمبر:3081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر چار ماہ سے زیادہ کا اسقاط حمل کرایا جائے تو اس میں غرہ اور کفارہ کا کیا حکم ہے ۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا چار ماہ کے بعد جنین میں روح پڑ جاتی ہے اس کے بعد اسقاط کرنا یا کرانا ناجائز اور قتل نفس کے حکم مزید پڑھیں

ولادت روکنے کے لیے آپریشن کروانا

فتویٰ نمبر:926 سوال: اسلام علیکم  اگر کوئی عورت بیمار ہو اور غربت بهی بہت ہو تو کیا وہ بچے بند کرواسکتی ہیں ؟ پہلے پانچ بچے ہیں مسز طارق الجواب حامدۃو مصلية بچہ کی پیدائش روکنے کے لیے کوئی بھی ایسا عمل جائز نہیں ہے جس سے سلسلہ ولادت بالکلیہ منقطع ہوجائے؛ سوائے ضرورت شدیدہ مزید پڑھیں

کتوں کو مارنے کا حکم

کیا کتوں کو مارنا جائز ہے اگر جائز ہے تو ان کو مارنے کے لیے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے یعنی گولی مار دی جائے یا زہر کھلا دیا جائے؟  الجواب باسم ملھم الصواب شروع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کے بارے میں شدت فرمائی اور سب کے قتل کرنے کا مزید پڑھیں

حقوق کی عدم ادائیگی کی صورت میں خلع کا طریقہ

فتویٰ نمبر:657 سوال: فھد نے فراڈ کرکے نام بدل کر طاہرہ سے شادی کی اور کچھ ہی عرصے میں طاھرہ کاسارا سامان لے کر فرار ہوگیا،ایک سال ہوگیا کچھ پتا نہیں کہ کہاں ہے ؟ان کے اصل خاندان تک پہنچے تو پتا لگا کہ نو سال سے اپنے کزن کا قتل کرکے فرار ہے؛اب طاھرہ مزید پڑھیں

قتل کے خوف سے اسقاط حمل کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:91 1) بعض اوقات کوئی خاتون (غیر شادی شدہ) گناہ کو چھپانے کے لیے تین یا چار ماہ کے حمل کا اسقاط چاہتی ہو۔ لوگوں کے اس ترغیب کے ساتھ کہ سخت  قبائلی علاقہ ہے اگر اسقاط نہ کیا تو حمل اور حاملہ دونوں ضائع ہوجائیں گے ۔کیا اس صورت میں کسی مزید پڑھیں

کس صورت میں چار ماہ کے بعد اسقاط  حمل جائز نہیں

فتویٰ نمبر:733 سوال نمبر 2۔کیا فرماتے ہیں حضرات علماء کرام  ان درج ذیل  مسائل  کے بارے میں ؟  ( الف) اگر حمل کے چھٹے  یا ساتویں مہینے میں معلوم ہو کہ بچہ  معذورہے تو کیا ا سقاط حمل کروایا جاسکتا ہے؟ (ب) اگر ماں کی صحت  کو خطرہ  ہو تو چھٹے  ساتویں مہینے میں اسقاط مزید پڑھیں

غیر مسلموں کی قتل کی کاروائیاں

بہت عرصے سے اس موضوع پر لکھنا چاہتا تھا مگر ہر بار کسی عارض کی وجہ سے رک جاتا تھا تاہم آج ارادہ کر ہی لیا۔ اس سلسلےمیں عرض ہے کہ یہ محض میری فکر ہے جس تک میں پہنچا ہوں  ضروری نہیں کہ یہی مفتیٰ بہ فقہی حکم بھی ہو۔ اس زمانہ میں مسلمان مزید پڑھیں