السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:نماز میں قضا عمری دو دو رکعت کی نیت سے پڑھیں مطلب ہم نaے گنے نہ ہوں ویسے ہی پڑھتے جائیں یا باقاعدہ گنتی کرکے پڑھا جائے،اور قضا کب سے شروع ہوگی 10 سال کی عمر سے نماز فرض ہوتی ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب! وعلیکم السلام و مزید پڑھیں
زمرہ: فوت
جان بوجھ کر چهوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۳﴾ سوال:- حضرت یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چهوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چهوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟ ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چهوڑی جائے مزید پڑھیں
کفار کے بچوں کا حکم
میرا سوال یہ ہےکہ یھودی اور عیسائی بچے جو بچپن میں فوت ہوجاتے ہیں وہ جہنم میں جائیں گے یا جنت میں اس پر روشنی ڈالے کیا کہتے ھیں علماء حضرات ؟ سائل احمد. الجواب باسم ملھم الصواب کفار کے بچوں کے بارے میں علماء حضرات کا اختلاف ہے بعض کہتے ہیں کہ وہ جنت مزید پڑھیں
قمیص اتار کر نماز پڑھنے کا حکم
کسی کے پاس کپڑے موجود ہو اور وہ بغیر قمیص کے نماز پڑھے اس لیے کہ نماز کا وقت ختم ہو رہا ہو تو کیا نماز ہو جائیگی ۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب قمیص اتار کر نماز پڑھنے سے نماز تو ہو جاتی ہے ، لیکن مکروہ ہوتی ہے لیکن اگر نماز کے فوت ہوجانے مزید پڑھیں
عدت والی عورت کا گھر سے نکلنا
سوال:اگر خاندان میں فوتگی ہوجائے تو عدت والی عورت میت کو دیکھنے جاسکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:221 الجواب حامدة ومصلیة: اگر خاندان میں کوئی بہت قریبی عزیز فوت ہوجائے کہ اگر نہ جائے گی تو پوری زندگی غماور افسوس رہےگا نیز خاندان والوں کی طرفسےطعنہ و تشنیع کا قوی اندیشہ ہے تو انصورتوں میں ضرورتو حاجت مزید پڑھیں
کیا مرنےکے بعد شوہر بیوی کو دیکھ سکتا ہے
باسمہ تعالی سوال:جب بیوی فوت ہو جاتی ہے تو کیا خاوند ‘اس کو دیکھ سکتا ہے؟ الجواب حامداومصلیا جب بیوی فوت ہو جاتی ہے تو خاوند دیکھ اسے سکتا ہے لیکن ‘اسے چھونا( ہاتھ لگانا)اورغسل دینا شرعا منع ہے۔ “ويمنع زوجهامن غسلهاومسها لا من النظراليهاعلى الاصح” .منية. فقط والله اعلم بالصواب بنت محى الدين عفى مزید پڑھیں