اداسی: مردے کو اداس دیکھنا اچھا نہیں، ایصال ثواب کرنا چاہیے! جبکہ زندہ انسان کو اداس دیکھنے کی تعبیر ضد سے بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی۔ جس کا اندازہ احوال و قرائن دیکھ کر لگایا جائے گا۔
زمرہ: غمگین
جادو کی حقیقت
جادو کے لیےعربی زبان میں ” سحر ” کا لفظ استعمال ہوا ہے ج سکی تعریف علماء نے یوں کی ہے : الازھری کہتے ہیں : ” سحر دراصل کسی چیز کو اس کی حقیقت سے پھیردینے کا نام ہے ۔” ابن فارس کہتے ہیں : ” ایک قوم کا خیال یہ ہے کہ “سحر مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الغاشیۃ
قیامت کے ناموں میں سے ایک نام غاشیہ بھی ہے یعنی چھپالینے والی،قیامت کو غاشیہ اس لئے کہاجاتا ہے؛ کیونکہ اس کی ہولناکیاں ساری مخلوق کو ڈھانپ لیں گی،یہ سورت بتاتی ہے کہ قیامت کے دن کچھ چہرے ذلیل ہوں گے،انہوں نے بڑی محنت کی ہوگی جس کی وجہ سے تھکےتھکے محسوس ہوں گے،علماء کہتے مزید پڑھیں