غير مسلم ہاتھ کا بنا کھانا مسلم کھا سکتے ہیں؟ اکثر گھروں میں غیر مسلم کھانا پکاتے ہیں؟ الجواب حامد و مصليا مسلمان کے لیے غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے ہاتھ میں نجاست اور حرام اشیاء نہ لگی ہو۔ اس میں غیرمسلم کتابی یہودی اور عیسائی یا مزید پڑھیں
زمرہ: عیسائی
امرؤ القیس کی طرف منسوب بعض اشعار اور ان کے بعض قرآنی آیات کے اصل ہونے کا دعوی
فیس بک پر موجود ملحدین کے گروپ کے ایک صاحب جناب سید امجد حسین شاہ (معلوم نہیں یہ اصل نام ہے یا قلمی ) نے کچھ عرصے سے قرآن اور اس کے اعجاز کے خلاف قسطوں میں پوسٹیں تحریر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے. “قرآن اور اس کے مصنفین ” کے نام سے انھوں مزید پڑھیں
دین اور مذہب میں فرق
سوال : دین اور مذہب میں کیا فرق ہے ؟ اسلام دین ہے یا مذہب ؟ الجواب حامداومصلیا دین اور مذہب میں فرق دین اور مذہب میں فرق یہ ہے کہ مذہب صرف چند عقائد ، چند عبادات اور چند اخلاقیات کا مجموعہ ہوتا ہے جب کہ دین پورا نظام زندگی ہوتا ہے اور زندگی مزید پڑھیں
عیسائی عورت کے اسلام لانے سے شوہر کے نکاح سے آزاد نہیں ہوتی
فتویٰ نمبر:365 سوال:کیافرماتے ہیں اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت عیسائی ہو اور اسکا شوہر بھی عیسائی ہو لیکن وہ ہروئن کا عادی ہے اور گھر میں بالکل آتا ہی نہ ہو اور اسکی عورت مسلمان ہونا چاہتی ہے اور مسلمان سے شادی کرنا چاہتی ہے تو کلمہ پڑھ کر وہ شوہر سے مزید پڑھیں
دینی مدارس کا معاشرے میں کردار
اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں
روزہ اور مذاہب عالم
حضرت معاذ، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم اور عطا، قتادہ اور ضحاک رحمہم اللہ کا فرمان ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ سے ہر مہینہ مں تین روزوں کا حکم تھا پھر حضور صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کی امت کے لےے اس حکم کو بدل دیا گیا اور مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الروم
اس سورت کا ایک خاص تاریخی پس منظر ہے جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کی سچائی اور حقانیت کا ناقابل انکار ثبوت فراہم کرتا ہے ، جس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت عطا ہوئی اس وقت دنیا میں دو بڑی طاقتیں تھیں ،ایک ایران کی حکومت مزید پڑھیں
اپریل فول کی حقیقت
مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید کے شوق نے ہمارے معاشرے میں جن رسموں کو رواج دیا ہے انہی میں سے ایک رسم “اپریل فول” منانے کی رسم بھی ہے۔ اس رسم کے تحت یکم اپریل کو جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دینا، اور دھوکے دے کر کسی کو بے وقوف بنانا نہ صرف مزید پڑھیں
تعارف سورۃ بنی اسرائیل
اس سورت کی سب سے پہلی آیت ہی یہ بتارہی ہے کہ اس کا نزول معراج مبارک کے واقعے کے بعد ہوا ہے اگرچہ معراج کے واقعے کی ٹھیک ٹھیک تاریخ یقینی طور پر متعین کرنا مشکل ہے لیکن زیادہ تر روایات کا رجحان ا س طرف ہے کہ یہ عظیم واقعہ آنحضرت صلی اللہ مزید پڑھیں
تعارف سورۃ البقرہ
یہ قرآن کریم کی سب سے لمبی سورت ہے،اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لئے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔ سورت کا آغاز اسلام کےبنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اورآخرت کےبیان سے ہوا ہے،اسی مزید پڑھیں