حرام مال سے حج کرنا

سوال:حرام مال سے حج کرنا کیسا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب مشکوک اور حرام مال سے حج کرنا درست نہیں،قرض لے کر حج کرے ۔لیکن اگر کسی نے حرام مال سے حج کرلیا تو حج ہوجائے گا لیکن وہ حج قبول نہ ہوگا۔فقط (کفایت المفتی7/313)،کتاب الفتاوی:۔۔۔) الدر المختار وحاشية مزید پڑھیں