جس تعویذ کا معنی واضح نہ ہو،اس کے استعمال کا حکم

سوال: علاج کے لیے تعویذ پہننا جائز ہے؟ جبکہ تعویذ پر لکھے ہوئے الفاظ غیر واضح ہوں اور عامل تعویذ کو کھولنے اور پڑھنے سے منع کرے۔ الجواب حامدا ومصليا: واضح رہے کہ علاج کے لے ایسے تعویذ جس کا معنی ومفھوم واضح ہو، شرکیہ کلمات نہ ہو نیز اسے مؤثر بالذات نہ سمجھا جاتا مزید پڑھیں

غیر مسلم سے جھاڑ،پھوک و تعویذ کے ذریعے علاج کروانا

سوال نمبر:(7/1106)غیر مسلم کے پاس جھاڑ ،پھونک، منتر اور تعویذ وغیرہ کروانا اور اجرت دینا کیسا ہے؟ سائل:یعقوب ﷽ الجواب حامداومصلیا اپنے معاملات اور مسائل کے حل کے لیے ایک مسلمان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے، مصیبت اور پریشانی کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر اور اپنے امور میں خیر اور بہتری مزید پڑھیں

قرآن مجید رومن انگلش میں لکھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:185 1۔قرآن مجیدکوانگریزی رسم الخط (رومن عربی) میں لکھنے کی اجازت ہے یانہیں ؟ 2۔کسی دوسرے شخص کومحض سمجھانے کےلیے یادوران تحریرایک دوآیات انگریزی رسم الخط میں لکھی جائیں تواس کی گنجائش ہےیانہیں ؟ نیزاس طرح لکھاہواکوئی پیغام کسی دوسرےکوآگے بھیجنا ( یعنی فارورڈکرنا) بھی جائزہے یانہیں؟ 3۔عاملین حضرات تعویذلکھتےوقت قرآن مجیدکی مزید پڑھیں

موجودہ عملیات کا حکم

 فتویٰ نمبر:884 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ایسا شخص جو نام لکھ کرحساب وغیرہ نکال کر بتائے اور پھر اس کے مطابق تعویذ وغیرہ دے،اس کے پاس جانا کیسا ہے؟ نیز اس کی حقیقت کیا ہے؟آیا یہ درست ہے یا نہیں؟برائے مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية تعویذ اور مزید پڑھیں

رفع یدین کے بارے میں حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:135رفع یدین کے بارے میں  کیافرماتے ہیں  علماء کرام مندرجہ ذیل  مسئلہ کے بارے میں  :  کہ اہل حدیث   کہتے ہیں  بغیر رفع یدین  کے نماز نہیں ہوتی ،ا ور حضور ﷺ  نے بغیر   رفع  یدین   کے نماز نہیں  پڑھی  اور اس پر بہت  ساری احادیث  پیش کرتے ہیں ، توکیا ان مزید پڑھیں

عامل حضرات کا عمل کے وقت جنات کو قتل کرنا کیسا ہے

فتویٰ نمبر:429 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ یہ عامل حضرات جوعمل کرتےہیں اس میں اکثراوقات جنوں کوقتل کرنایاکرواناپڑتاہے مؤکلین کےذریعہ یہ جنات بعض  اوقات کافراوربعض مسلمان ہوتےہیں آیا ان کاقتل کرنا یا کرواناجائزہےیاناجائز؟ کیونکہ عموماًیہ قتل کئےہوئےبغیرجان نہیں چھوڑتے ایک شخص شدیدبیمارہےاس کاعلاج کرناہے لہذا مہربانی فرماکرجلدازجلد فتوٰی عنایت فرماکرممنون فرمائیں اورعنداللہ مزید پڑھیں