سوال: کیا غیر مسلم کو صدقہ دیاجاسکتا ہے ؟ الجواب حامدًاومصلیاً زکٰوۃ ،عُشراورمفتیٰ بہ قول کےمطابق دوسرےصدقاتِ واجبہ (صدقۂ فطر،نذر،کفارہ)بھی کسی کافرکو دینا جائز نہیں ہے،البتہ نفلی صدقات اورعقیقہ کاگوشت کافرکودینےکی گنجائش ہے لیکن کسی فقیر مسلمان کودینازیادہ بہترہے۔ الدر المختار – (2 / 351) (ولا) تدفع (إلى ذمي) لحديث معاذ (وجاز) دفع (غيرها وغير مزید پڑھیں
زمرہ: صدقہ
عمرہ کے دوران اگر چوٹ لگ جائے تو کیا حکم ہے
فتویٰ نمبر:779 سوال:عمرہ کرنے کے دوران اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو کیا دم واجب ہو گا؟ جواب:حالت احرام میں اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو اس سے کوئی دم یا صدقہ واجب نہیں ہوتا ۔ الفتاوى الهندية – (1 / 224) وَلَا بَأْسَ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَحْتَجِمَ أَوْ يَفْتَصِدَ مزید پڑھیں
صدقہ اور خیرات میں فرق
سوال: صدقہ اور خیرات میں فرق کیاہے؟ فتویٰ نمبر:108 جواب:سب سے پهلے آپ صدقہ کی تعریف اور اقسام کے متعلق جانیئے. جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ مزید پڑھیں
قربانی سے متعلق ضروری مسائل
قربانی کے جانور میں نفل قربانی ولیمہ اور عقیقہ کی نیت بھی ہوسکتی ہے۔ بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنا والد کے ذمہ ضروری نہیں اسی طرح شوہر کے ذمہ بیوی کی قربانی نہیں۔اولاد یا بیوی صاحب ِ نصاب ہوں توخود قربانی کریں یاوالد /شوہر کو قربانی کا وکیل بنادیں۔یا مزید پڑھیں
قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا
سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے یا نہیں پھر دوسرا جانور کم قیمت میں لےسکتے ہیں ؟ جواب : قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے یا گم ہوجائے ۔ تو صاحب نصاب / مالدار پر دوسرا جانور خریدنا واجب ہے ۔ دوسرا جانور مزید پڑھیں
مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض
فتویٰ نمبر:602 سوال: ایک مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ۔ جواب : ہر انسان پر اتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے جتنا اسکی دین کی ضرورت ہے اور اپنی ضرورت سے زیادہ حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض کفایہ ہے مثلا : تاجر کے لیے تجارت مزید پڑھیں