سوال :کیا سید فیملی کو زکوۃ دے سکتے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا زکٰوة و دیگر صدقات واجبہ کا مال بنی ہاشم کو دینا جائز نہیں ہے اور بنی ہاشم سے مراد حضرت علی، حضرت عباس، حضرت جعفر ، حضرت عقیل اورحارث بن عبدالمطلب کی اولاد ہیں ان کے علاوہ جو بنی ہاشم ہیں مثلاً ابو لہب کی مزید پڑھیں
زمرہ: صدقہ
سوئم اور چالیسویں کی اسلامی حیثیت
سوال:سوئم اور چالیسویں کی حقیقت کیا ہے اور اس سے متعلق شرعی احکامات کیا ہیں؟ فتویٰ نمبر:06 الجواب حامدة و مصلية قرون ثلاثہ صحابہ،تابعین اور تبع تابعین کے زمانے سے سوئم اور چالیسویں کا کوئی ثبوت نہیں ملتا بلکہ یہ ایک بدعت ہے لہذا اس سے احتراز لازم ہے البتہ اگر میت کو ایصال ثواب مزید پڑھیں
رمضان :نفع کی دوڑ اک نفسیاتی کمزوری
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں بہت سی تبدیلیاں آجاتی ہیں ۔اوقات تبدیل ہوجاتے ہیں۔ موسم کی حدت اورپیاس کے شکار دکانداروں اورسلیز مینز کا لہجہ اورانداز گفتگوبھی کافی بدل جاتاہے۔بازار میں رمضان کااحترام واضح طورپر محسوس کیاجاسکتاہے۔لوگوں کی گفتگومیں باربار رمضان اورروزے کاواسطہ دیا جاتا ہے۔ افطار کا جگہ جگہ انتظام کیاجاتاہے۔چھ مزید پڑھیں
تعمیرات مسجد میں کون سا مال استعمال کیا جائے۔
1. کیامسجدکی تعمیرات میں (وضو خانہ بنانے میں)اجتماعی پیسے جوچندے میں جمع ہوتے ہیں وہ استعمال کرسکتے ہیں؟ تعمیرات میں کون سے مال کااستعمال جائزہے اورکون سے مال کااستعمال ناجائزہے؟ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: مسجد کے اجتماعی پیسوں سے مسجد کے لیے وضو خانہ بناسکتے ہیں، وضوخانہ مسجدکی ضروریات اور مصالح میں داخل ہے؛ اس لیے اجتماعی چندہ مزید پڑھیں
مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم
کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:209 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں
ڈیوٹی ٹائم میں عبادت کے لیے کتنا وقت لگا سکتا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: میں کسی ادارے کا ملازم ہوں۔ میرے فرائض کا دورانیہ صبح8بجے سے شام 5تک ہے۔الحمد للہ! میرا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے اور میں جہاں بھی ہوں، جماعت کی ترتیب اور اعمال کی پابندی کرتا ہوں۔ میرے دفتر کے ساتھ جو مسجد ہے وہاں مزید پڑھیں
احکام قربانی
از حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ قربانی ایک اہم عبادت اور شعائر میں سے ہے زمانہ جاہلیت میں بھی اس کو عبادت سمجھا جاتا تھا مگر لوگ بتوں کے نام پر قربانی کرتے تھے۔ا سی طرح آج تک دوسرے مذاہب میں قربانی مذہبی رسم کے طور پر ادا کی جاتی ہے مزید پڑھیں
قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینے کا حکم
سوال: اَلسّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُہ االلّٰہِ وبَرَکاتُہ قربانی کا گوشت ھندو کے یہاں دینا جائز ہے؟ فتویٰ نمبر:183 الجواب حامداومصلیا وعلیکم السلام ورحمته الله وبرکاته! قربانی کا گوشت کچا یا پخته جس طرح سے غریبوں کے علاوه امیروں کو دینا جائز ہے اسی طرح سے قربانی کا گوشت کچا یا پختہ ( ہندو یا غیرمسلم ) کو مزید پڑھیں
حالت ِ احرام میں خوشبووالے صابن لگانے کا حکم
سوال:اگرکسی نے حالت ِ احرام میں خوشبووالا صابن استعمال کیاتوکیاحکم ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرکسی نے حالتِ احرام میں ایساصابن استعمال کیاجوخوشبودارتھااوردیکھنے والابھی اس کوصابن سمجھتااورکہتا ہے توپھرصدقہ واجب ہے لیکن اگر دیکھنے والا اس کوخوشبو کہتاہے یااستعمال کامقصد ہی خوشبو کاحصول تھا تواس صورت میں دم واجب ہے۔ فتح القدير للمحقق ابن الهمام الحنفي – مزید پڑھیں
تمام مال صدقہ کرنے کی وصیت پر عمل کی کیا صورت ہوگی ایک وارث راضی نہیں۔
فتویٰ نمبر:762 ۱ ۔کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پرنانی نے وصیت کی کہ میرا تمام سامان اللہ کی راہ میں صدقہ جاریہ میں لگادیا جائے تو اس صورت میں ورثہ کس طرح تقسیم ہوگا ؟ ۲ اگر تمام اولاداس پر راضی ہوں لیکن ایک بیٹی اپنا مزید پڑھیں