جانور گھر کا پالتو ہو یا خریدنے کے بعد قربانی کی نیت کی ہو تو اس کا بدلنا غنی اور فقیر دونوں کے لیے جائز ہے اور اگر قربانی کی نیت سے خریدا ہو تو اس میں تین روایات ہیں: (۱)غنی اور فقیر دونوں کے لیے بنیت اضحیہ جانور خریدنے سے وہ قربانی کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: صدقہ
سیونگ اکاؤنٹ کا حکم
فتویٰ نمبر:611 سوال :گورنمنٹ ملازم کا بینک میں اگرسیونگ اکاؤنٹ ہوتو کیا جائز ہے؟ پہلے کرنٹ تھا اب خود بینک والوں نے سیونگ میں تبدیل کر دیا. بول رہے ہیں کہ:یہ بینک پالیسی ہے سب کے اکاؤنٹ سیونگ کر دیں گے, اب دوبارہ اگر کرنٹ کروائیں تو ممکن نہیں, نیو اکاؤنٹ کھلوانا پڑے گا, پھر مزید پڑھیں
دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال
سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں
بیرون ممالک جانے کے لیےمیڈیکل انشورنس کروانے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:115 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیا ِنِ عظام اس مسئلہ کے متعلق کہ: آسٹریلیا میں یہ قانون ہے کہ جو شخص کسی مقصد (مثلاًوزٹ وغیرہ) کے لیے وہاں جاتا ہے تو اسے میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہے ،جس کے بعد اس کے بیمار ہونے کی صورت میں علاج و معالجہ مزید پڑھیں
5 مہتمم مدرسہ کے مختلف سوالات
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:118 الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکر کردی تفصیل اگر واقعۃً درست ہے اور آپ مدرسہ کے مہتمم ہونے کی حیثیت سے باقاعدہ پابندی کے ساتھ مدرسہ ہی کے کام میں مصروف ہوتے ہیں اور اپنے ذاتی کام کے لیے آپ کو بالکل بھی وقت نہیں ملتا اور مذکور تنخواہ میں آپ کا مزید پڑھیں
دینی مدارس کی آزمائش کا نیا دور، ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ
ازقلم: حضرت مولانا زاہدالراشدی صاحب 5 اکتوبر کو لاہور میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ لاہور میں منعقدہ اجلاس میں استاذ العلماء حضرت مولانا سلیم اللہ خان نور اللہ مرقدہ کی جگہ وفاق کے نئے سربراہ کا انتخاب کرنے والی ہے اور اس موقع پر ملک بھر سے دینی مدارس کے سرکردہ مزید پڑھیں
حج بارہواں سبق
حج اسباق احرام کی پابندیاں تحریر: (مفتی) انس عبدالرحیم احرام تکبیر تحریمہ کی طرح ہے۔ جس طرح نماز کے لیے تکبیر تحریمہ کہنے سے بہت سی چیزیں ناجائز ہوجاتی ہیں، حج کے لیے احرام باندھنے سے بھی بہت ساری چیزیں ناجائز ہوجاتی ہیں ۔ پابندیاں یہ ہیں: ۱۔ عطریات اورخوشبودارچیزیں استعمال نہیں کر سکتے۔ یہ مزید پڑھیں
چوری کئے گئے مال کو واپس کرنا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:53 سوال: زید نے دینی زندگی اختیار کرنے سے پہلے فسق وفجور کی حالت میں گینگ کے ساتھ مل کر یا اکیلے عوام الناس یا حکومتی املاک کو نقصان پہنچایا ، یا چوری کی ، اسی طرح جھگڑے کئے ، کسی کو مارا یا معذور کیا۔ اب توبہ کرنے کے بعد جبکہ مزید پڑھیں
صدقہ اورخیرات میں فرق
سوال: صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے ؟ الجواب حامداومصلیا صدقہ میں بھی ثواب کی نیت ہوتی ہے اور خیرات میں بھی ا س میں دونوں برابر ہیں ، البتہ صدقہ کبھی واجب ہوتا ہے مثلا نذر مان لینے سے، یا میت کی طرف سے اس کے وصیت کرنے پر،یا کسی کے پا س مزید پڑھیں
صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا
مفتی آفتاب / مفتی فیصل احمد جب کوئی کمزورانسان اپنے چھوٹے اورمحدود خزانے سے کسی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ناختم ہونے والے خزانے کے دروازے اس شخص کے لیے کھول دیں۔ لہٰذا کسی کی مدد کرنا نہ صرف یہ کہ صدقہ ہے بلکہ مزید پڑھیں