سوال:مفتی صاحب شیعہ کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:شیعہ میں بعض وہ ہیں جو اپنے کفریہ عقائد کی بنا پر کافر ہیں ، اور بعض وہ ہیں جو کافر تو نہیں لیکن فاسق و فاجر ہیں۔ کافروں کوبلا ضرورت سلام کرنا مکروہ ہے ، اگر کبھی کسی حاجت کی وجہ سے انہیں سلام مزید پڑھیں
زمرہ: شیعہ
شیعہ شنیعہ،ھندو عیسائی وغیرھم غیرمسلم کوفیس بک فرینڈ بنانے کا حکم
کیاکسی شیعہ شنیعہ،ھندو عیسائی وغیرھم غیرمسلم کوفیس بک فرینڈ بنانا درست ہے؟ جواب: کسی دینی یا دنیاوی حاجت کیلئے بنانے کی گنجائش ہے، البتہ بلاضرورت بنانے سے احتیاط کرنی چاہئے۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب
شیعہ کے عقائد کیا ہیں
سوال: شیعہ کے عقائد کیا ہیں ؟ جواب: جو شیعہ کفریہ عقائد رکھتے ہوں قرآن میں تحریف کے قائم ہوں حضرات شیخین کو کافر کہتے ہیں عقیدہ بدا کے قائل ہوں ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کو پاکدامن نہ سمجھتے ہوں یا یہ عقیدہ رکھتے ہوں کہ نبوت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مزید پڑھیں