علامہ ابن نجیم فرماتے ہیں کہ کوئی گنا ہ یاکراہیت نہیں۔ مگر بعض کے نزدیک مکروہ تنزیہی ہے۔
زمرہ: سنت nafil
مستحب ،مندوب ،ادب ، نفل اور تطوع کے معنی
حاشیہ ابن عابدین سے ان سب کے ایک ہی معنی معلوم ہوتے ہیں۔مستحب یعنی پسندیدہ مگر نہ کرنے والے پر کوئی گناہ نہیں۔شریعت نے اسے پسند کیاہے اس لیے اسے مستحب کہتے ہیں۔ادب کےاصل معنی ہیں کسی کی خوبیاں گنوانا ۔ادب کوادب اس لیے کہتے ہیں کہ شریعت نے اس کی خوبیاں گنوائی ہیں۔اسی کونفل مزید پڑھیں
سجدے میں دعا مانگنے کا حکم
السلام علیکم سوال: نوافل کے سجدوں میں کس کس طرح کی دعائیں کرسکتے ہیں؟ سجدوں کی مسنون دعاؤں کے علاوہ دیگر ماثورہ دعائیں کی جاسکتی ہیں؟ خاص دنیاوی حاجت کی دعائیں غیرعربی زبان میں دعائیں کی جاسکتی ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا فتویٰ نمبر:177 وعلیکم السلام ورحمته الله وبرکاته! نفلی نماز اور سنت مئوکده نماز کے مزید پڑھیں