2 رکعت والی نماز میں بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جانا

مجھے دریافت کرنا ہے کہ اگر دو رکعت والی نماز  میں بھول کر تیسری رکعت شروع کر لیں یا تین رکعت والی نماز میں بھول کرچوتھی رکعت شروع کر لیں اور آخر میں یاد آنے پر یعنی سلام پھیرے سے پہلے یاد آنے پر سجدہ سہو کر لیں گے یہ تو واضح ہے۔لیکن اگر ہمیں مزید پڑھیں