پلاٹنگ کا کاروبار کرنے والے زکوٰۃ کا حساب کیسے لگائیں؟

سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: (۱) زید زمین کا کاروبار کرتا ہے  کبھی پلاٹ فروخت کرتا ہے اور کبھی عمارت بنا کر مع عمارت کے پلاٹ فروخت کرتا ہے، پلاٹ فروخت کرنے کے بعد پلاٹ ہی لیتا ہے کبھی نہیں اور کبھی پلاٹ پر سال مزید پڑھیں

“زکوۃ کورس”

فاضلات اور تعلیم یافتہ مستورات کے لیے اہم عنوانات: (1) زکوۃ اور عشرقرآن وسنت کی روشنی میں  (2) قابل زکوۃ اشیا کون سی ہیں؟ (3) کن چیزوں پر زکوۃ واجب نہیں؟ (4) زکوۃ واجب ہونے کی شرائط (5) زکوۃ نکالنے کا طریقہ (6) گزشتہ سالوں کی زکوۃ کیسے نکالیں؟ (7)زکوۃ کے جدید مسائل (8) مصارف مزید پڑھیں

سید فیملی کو زکوۃ دینے کا حکم

سوال :کیا سید فیملی کو زکوۃ دے سکتے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا زکٰوة و دیگر صدقات واجبہ کا مال بنی ہاشم کو دینا جائز نہیں ہے اور بنی ہاشم سے مراد حضرت علی، حضرت عباس، حضرت جعفر ، حضرت عقیل اورحارث بن عبدالمطلب کی اولاد ہیں ان کے علاوہ جو بنی ہاشم ہیں مثلاً ابو لہب کی مزید پڑھیں

گزشتہ کئی سالوں کے قر ض پر زکوةکاحکم

سو ال :ایک آدمی پر میرا قرضہ تھا جس کے ملنے کی ساری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ میں نے ان پیسوں کی زکاۃ آٹھ سال نہ نکالی۔ اب آٹھ سالوں کے بعد وہ قرضہ مجھے مل گیا ہے۔ کیا گزشتہ آٹھ سالوں کی زکاۃ مجھے نکالنی ہے؟ فتویٰ نمبر:233 الجواب حامدةومصلیة: ۔قرض دین قوی ہے مزید پڑھیں

نصاب زکوۃ کی تفصیل

سوال :زکوۃ کس پر فرض ہوتی ہے اور کتنی رقم پر فرض ہوتی ہے، اس کا نصاب بتادیں۔ فتویٰ نمبر:222 الجواب حامدة مصلیة زکوة ہرا س مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے جس کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز درج شدہ تفصیل کے مطابق موجود ہو : ا:سونا جبکہ ساڑھے سات تولہ مزید پڑھیں

سادات کو زکوۃ دینا

سادات اور بنوہاشم کو زکوۃ دینا: سوال: سید اور ہاشمیوں میں جو غربا ہیں ان  کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:195 جواب: آج کل کے کسمپرسی کے حالات میں جبکہ مال غنیمت  اور خمس الخمس کا کوئی تصور نہیں اور مہنگائی  اور افلاس بھی عروجپرہے بہت سے علما فتوی دے رہے ہیں مزید پڑھیں

زکوۃ کن لوگوں کو دی جائے

سوال: زکوۃ کتنی انکم والے بندے کو دی جائے ؟ مثلا اگر کوئی جاب کرتا ہے تو کیا اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:167 الجواب حامداومصلیا واضح رہےکہ شرعاًمستحقِ زکٰوۃوہ مسلمان ہے جس کی ملکیت میں قرضہ کی رقم منہا کرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چاندی(52.5)مساوی(613,35) گرام یا اس کی مالیت مزید پڑھیں