سوال : کیا بیڈ روم کی دیوار پر کوئی آیت یا کوئی ” اللہ” کے نام والی سجاوٹ لگا سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیڈ روم میں قرآنی آیات اور اللہ تعالی کے نام دیواروں پر لگانا جائز ہے اور اس کمرے میں کپڑے تبدیل کرنا اوراپنی ذوجہ سے جماع مزید پڑھیں
زمرہ: دیوار
کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا حکم
سوال: کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ انسان کی نجات عقائد حسنہ اور اعمالِ صالحہ پر ہے۔ جو دنیا سے بہترین عمل ساتھ لے کر گیا اس کے لیے تو قبر میں آسانی ہوگی اور جو دنیا میں اللہ کا باغی رہا اس کے لیے مزید پڑھیں
ٹیتھ جیم/دانتوں میں زیور کا حکم
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا ٹھیتھ جیم/دانتوں میں نگ لگانا جائز ہے؟ 6 ماہ سے لے کر 24 ماہ تک کے وقت کے لیے لگائیے جاتے ہیں اور یہ فیشن کے طور پر ہی لگایا جاتا ہے۔ اسکو گلو کے ساتھ دانتوں کے ساتھ چپکایا جاتا ہے۔ اس پر وضو اور غسل کا کیا مزید پڑھیں
اسماء حسنی مٹانے کا حکم
سوال: يا موسیٰ اور یا کلیم اللہ دیوار پر جو لکھتے ہیں کسی چیز کے گم ہوجانے پر، پھر ملنے پر مٹا دینا کیا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ کلمات شرکیہ ہیں۔ ان سے احتراز واجب ہے۔ فقط-واللہ الموفق
سورت بقرہ اور منزل کا پانی دیوار پر ڈالنے کا حکم
سوال: ہم سورت بقرہ اور منزل پڑھتے ہیں اس کا پانی دیوار پر ڈال سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورت بقرہ، منزل یا کوئی سورت پڑھ کر پانی پر دم کر کے گھروں کے درو دیوار پر چھڑکنا اس طرح کا عمل شریعت سے ثابت تو نہیں ہے لیکن ممانعت کی کوئی دلیل بھی نہیں مزید پڑھیں
اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟
السلام عليكم! سوال : اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا جان دار چیزوں کی ڈرائنگ بنا سکتے ہیں؟ جواب :وعلیکم السلام! قرآن وحدیث میں جس تصویر پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، یہ وہ تصویر ہے جس میں تین چیزیں پائی جاتی ہوں: ١- وہ مزید پڑھیں
ناپاک دیوار پاک کرنے کا طریقہ
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ایک دیوار پر ناپاک پانی گر کر خشک ہوگیا ہے اب وہاں کوئی گیلا ہاتھ لگا دے تو کیا پھر ہاتھ ناپاک ہوجائیگا؟اور دیوار کو پاک کیسے کریں؟ جواب: ناپاک دیوار خشک ہوجانے اور نجاست کا اثر جاتے رہنے سے پاک ہوجاتی ہے اسی طرح تین بارپانی ڈال کر بہا مزید پڑھیں
کرایہ دارکی جانب سے سامان کے لیے شرائط
سوال: میرا گھر ہے جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، اس میں ہم نے یہ طے کیا ہے کہ کرایہ دار جب بھی گھر میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی کرے گا (جیسے کمروں کے درمیان لکڑی کی پارٹیشن لگانا، دیواروں میں الماریاں فکس کرنا جیسے ڈرل وغیرہ سے سوراخ کرکے راول بولٹ مزید پڑھیں
تصویریں الماری میں رکھی جا سکتی ہیں یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:4039 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ! جب پتہ چلا کہ تصویریں گھر میں لگانا گناہ ہے تو پھر وہ تصویریں دیوار سے اتار کر سیف الماری میں رکھی جا سکتی ہیں یا پھر گھر سے باہر پھینکنا ضروری ہے؟ رہنمائی فرما دیجیئے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا وعليكم السلام ورحمۃ اللہ مزید پڑھیں
کعبہ پر نام لکھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:3028 سوال:کعبہ پر جو نام لکھتے ہیں قرآنی آیت کے ساتھ، اس کی کیا اصلیت ہے؟ کیا یہ عمل جائز ہے؟ یعنی انگلی سے غلاف پر یا کعبہ کی دیوار پر نام لکھا ہے۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ لکھ رہے ہوتے ہیں (خصوصا پاکستانی یا انڈین) ۔ قرآن کی آیت “ان مزید پڑھیں