سوال: سنا ہے کہ نماز میں سجدے کی حالت میں دعائیں قبول ہوتی ہیں کیا صرف قرآنی دعائیں مانگی جاسکتیں یا ویسے بھی اور کیا فرض نماز میں بھی مانگی جاسکتی ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ فرض نماز کے سجدے میں افضل یہ ہے کہ صرف سجدے کی تسبیح (سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى) مزید پڑھیں
زمرہ: دعائیں
نظر بد سے بچانے کے لیے کالا دھاگہ باندھنا
سوال: نظر بد سے بچانے کے لیے بچوں کو کالا دھاگہ باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جن جگہوں پر کالے دھاگے کو بذات خود موثر سمجھا جاتا ہے وہاں پر نظر بد کی حفاظت کے لیے اس عقیدے کے ساتھ کالا دھاگہ باندھنا جائز نہیں اس سے بچنا لازم ہے۔ البتہ اس کے مزید پڑھیں
گستاخانہ کلمات
سوال:اگر میری دعائیں قبول ہوتیں تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ مذکورہ جملہ اللہ تعالی کی شان میں گستاخی شمار ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: مذکورہ جملہ اللہ تعالی کی شان میں گستاخی کے زمرے میں نہیں آتا تاہم اس سے اللہ تعالیٰ کی ناشکری کا پہلو ظاہر ہوتا ہے۔ بہرحال کہنے والا توبہ کرے مزید پڑھیں
غیبت کا کفارہ
فتویٰ نمبر:2065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا یہ حدیث درست ہےکہ” کسی کی برائی ہوجائے تو یہ دعا پڑھیں:اللهم اغفر لنا وله” والسلام الجواب حامداو مصليا بعض روایات میں ان الفاظ کو غیبت کا کفارہ بیان کیا گیا ہے: إنَّ منْ كفارةِ الغِيبةِ أنْ تستغفرَ لمنِ اغتبْتَهُ تقولُ : اللهمَّ اغفرْ لنا ولهُ (رواه البيهقى مزید پڑھیں
حالت حمل میں کون سی دعائیں اوراذکار پڑھنی چاہیے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال:حالت حمل میں کون سی دعائیں اور اذکار پڑھنا چاہیئے؟ فتویٰ نمبر:251 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حمل سراپا تکلیف کا نام ہے حاملہ عورت کو اس حالت میں بے پناہ مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے خصوصا ابتدائی تین مہینوں میں ۔ جیسے جیسے حمل بڑھتا ہے مصیبت میں اضافہ ہوتا چلا مزید پڑھیں