جیب میں خون کی شیشی رکھنا

فتوی نمبر:880 سوال: جیب میں خون کی شیشی یا سرنج رکھنے سے نماز ہوجائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ ناپاک چیز کا ایک قطرہ بھی بدن یا لباس کو نہ لگے درست نہیں اس صورت میں نماز نہ ہوگی، جیب سے مزید پڑھیں

دس دن کے اندر ایام عادت سے زیادہ آنے والا خون 

فتوی نمبر:857 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو حیض کا خون 5 دن آیا اور اس کی عادت بهی 5 دن ہی ہے اور وہ پاک ہوگئ 5دن تک اور اس نے غسل کر کے نماز بهی پڑھ لی پهر چهٹے دن اسکو دوبارہ خون آیا تو اب چهٹے دن جو خون آیا وہ مزید پڑھیں

استمرار میں حیض و استحاضہ کی تعیین

فتوی نمبر:818 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ! باجی کسی نے مسئلہ پوچھا ہے۔وہ حج پر ہیں۔ان کی عادت 9 دن حیض اور 20 دن پاکی ہے۔اس بار 24 جولائی سے 2 اگست خون آیا۔پھر 8 دن کے طہر کے بعد 10 سے 16 تک اسپاٹنگ ہوئی۔اب اس میں حیض و استحاضہ کے بارے مزید پڑھیں

حیض کی عادت کا بدلنا

فتویٰ نمبر:813 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام علیکم اگر کسی عورت کو شروع میں 8 دن میں پاک ہونے کی عادت ہو لیکن کچھ عرصے سے یہ عادت کم ہو کر 7 دن پھر 6 دن اور اس بار پانچویں دن محسوس ہورہا ہو کہ وہ پاک ہو گئی ہے تو کیا غسل کرکے نماز مزید پڑھیں

طہرمتحلل کےبارےمیں امام حسن بن زیاد کےقول پرفتویٰ

بسم الله الرحمن الرحيم بخدمت جناب حضرت مولانامفتی محمود اشرف عثمانی صاحب و مفتی عبد المنان صاحب جامعہ دار العلوم کراچی، الله تعالی آپ حضرات کی تمام دینی خدمات کو قبول فرمائے، اور ہر طرح کی عافیت نصیب فرمائے۔ آمین آپ کی خدمت میں ایک خاتون کا مسئلہ پیش کر رہی ہوں ،یہ صرف ان مزید پڑھیں

اسقاط سے پہلے آنے والے خون کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتی صاحبان اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت کا حمل تین ماہ کا ضائع ہو جائے اور ضائع ہونے سے2 یا3 دن پہلے خون جاری ہوجائے تو اس خون کا شرعی احکام کی ادائیگی میں کیا حکم ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  مذکورہ مسئلہ میں تفصیل یے  (1)اگر تین ماہ مزید پڑھیں

قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے والے کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:146 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کی مسجد محلہ سے کچھ افراد تبلیغی جماعت میں 7 ماہ کے لیے بیرون ملک تشریف  لے گئے افریقہ اور ملائیشیا ممالک میں ان کی تشکیل کی گئی جہاں پر بعض جگہ پر ائمہ مزید پڑھیں

رستے ہوئے خون سے وضوکا حکم

سوال:کسی کو ایسا زخم ہے کہ رستا تو ہےلیکن یہ پکی بات ہے کہ صاف نہ کیا جائے تو بہے گا نہیں ،ایسے بہتے ہوئے زخم سے وضو ٹوٹے گا؟ سائلہ:اخت عمار کراچی الجواب باسم ملہم الصواب جب تک خون یا پیپ زخم سے بہہ کرجسم کے اس حصے پر نہیں آتا جس کا دھونا مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں