کثرت عمرہ افضل ہے یا کثرت طواف

سوال: کثرت عمرہ افضل ہے یا کثرت طواف؟الجواب باسم ملھم الصوابواضح رہے کہ کثرت طواف عمرے سے اس صورت میں افضل ہے جب عمرے میں لگنے والے تمام وقت کے بقدر طواف کیا جائے۔ البتہ اگر طواف میں وقت کم خرچ کیا جائے تو اس صورت میں تو عمرہ کرنا طواف سے زیادہ افضل ہوگا۔ مزید پڑھیں