سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا مچھلی کا کاروبار ہے مچھلی خرید کر پکا کر بیچتا ہوں ۔اس میں ایک مگرا نامی مچھلی بھی آتی ہے ۔ جو کہ انڈے نہیں دیتی بلکہ بچے دیتی ہے آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کی یہ قسم مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
سودی ادارے سے وابستہ شخص سے حق کی وصولی
فتویٰ نمبر:469 سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے کوئی چیز عمر کو فروخت کی۔ عمر کسی سودی ادارے سے وابستہ ہے لہذا عمر نے اس چیز کی قیمت زید کو ادا کر دی۔ آیا اب زید کے لیے اس رقم سے نفع اٹھانا جائز ہے یا نہیں مزید پڑھیں
مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت
فتویٰ نمبر:474 سوال:کراچی میں کچھ عرصہ پہلے ایک قصائی کو گدھا ذبح کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ میڈیا والوں نے پکڑا تھا اور وہ بڑی ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا کہ میں کوئی حرام کام نہیں کر رہا اور یہ کہ گدھے کا گوشت حلال ہے۔ تو ان حالات میں ہم کراچی والے کن لوگوں سے مزید پڑھیں
مختلف ایرلائنز کے کھانوں کا تفصیلی حکم
سوال کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان عظام اس بارے میں کہ مسلم ممالک کی ایرلائن میں دوران پرواز جو کھانا پیش کیا جاتا ہے آیا وہ حلال ہوتا ہے؟ خصوصاً اس فلائٹ میں جو کسی غیر مسلم ملک سے اڑان بھر کر واپسی آ رہی ہو، کیونکہ ہر فلائٹ مقامی شہر سے مسافروں کے لیے مزید پڑھیں
حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ
گزشتہ 10 برسوں سے دنیا بھر میں حلال مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وقت دنیا کی مجموعی فوڈ انڈسٹری کا 16 فیصد حصہ حلال مصنوعات پر مشتمل ہے۔ حلال مصنوعات صرف کھانے پینے کی اشیا تک محدود نہیں رہیں بلکہ اب ان کا دائرہ رئیل اسٹیٹ، ہوٹل انڈسٹری اور مزید پڑھیں
مشینی ذبیحہ کھانے کا حکم
فتویٰ نمبر:558 سوال: میں غیر مسلم ملک میں رہتی ہوں یہاں جو گوشت ملتا ہے وہ مشین سے ذبح کیا جاتا ہے ۔۔اس کے کھانے کا کیاحکم ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًواضح رہے کہ مشینی ذبیحہ میں اگر جانور کو ذبح بھی مشین کے ذریعہ سے کیاجائے تو اس قسم کا مزید پڑھیں
ای-نمبرز یا ای-کوڈز کی ضرورت اہمیت
السلام علیکم و رحمة الله و برکاته معزز اراکین “مشاورت برائے مسائل جدیدہ” کے حکم کی تعمیل میں آپ اکابر حضرات کی خدمت میں بندہ کی طرف سے ای-نمبرز یا ای-کوڈز کے حوالے سے ایک ٹوٹی پھوٹی کاوش پیشِ خدمت ہے۔ الله کریم بندہ کو آپ حضرات کی احسن انداز میں خدمت کی صحیح توفیق مزید پڑھیں
اسلامی تجارت
(یآیھا الذین اٰمنوا لا تأکلوا أموالکم بینکم بالباطل إلا أن تکون تجارۃً عن تراضٍ منکم ولا تقتلوا أنفسکم، إن اﷲ کان بکم رحیما) کاروبار ضرورت ہے مقصد نہیں: میرے محترم دوستو اور بزرگو! اﷲ نے ہمیں پیدا کیا اور پیدا کرنے کے بعد ہمارے پیدا کرنے کی غرض بتلائی ہے کہ ہم نے تمام جن مزید پڑھیں
قسطوں پر سامان لینے کا حکم
سوال: گھر کا سامان اے سی فریج وغیرہ قسطوں پر لے سکتے ہیں ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًادھار یا قسطوں پر کاروبار اگر مندرجہ ذیل شرائط کے مطابق ہوتو وہ فقہاء کی تصریح کے مطابق جائز ہےاور ان شرائط کی رعایت رکھتے ہوئے جو نفع حاصل ہوتا ہے وہ بھی جائز ہےبشرطیکہ مزید مزید پڑھیں
خلاصہ سورہ مائدہ
تعارف: سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ اس میں سولہ رکوع اور ایک سو بیس آیات ہیں ۔ بڑی مدنی مفصل احکام کے لحاظ سے سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ ترتیب قرآنی کے لحاظ سے پانچویں جبکہ ترتیب نزول کے اعتبار سے ایک سو بارہویں سورت ہے۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں