میں موبائل گیمز کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں ۔ جب آپ کوئی موبائل گیم تخلیق کرتےہیں اور اسے عام کرنے ہیں توآپ کوپیسہ حاصل کرنے کےلیے ان گیمز میں اشتہارات داخل کرناپڑتےہیں۔ آپ مخصوص زمروں میں سے اشتہارات کا انتکاب کرسکتے ہیں لیکن اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ آپ آپ نے جس مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
جعلی ڈگری بنوانا اور اس کے ذریعے ملازمت حاصل کرنےوالی تنخواہ کاحکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بعد از سلام گزارش ہے کہ میں نے دو دفعہ بی اے پارٹ ٹو کا امتحان دیا لیکن دونوں مرتبہ میری انگلش رہ گئی اب میں نے عربی کی پوسٹ کے لیے این ٹی ایس میں ٹیسٹ دیاتھا جس میں میں میرٹ پر ہوں لیکن بی اے کی ڈگری مزید پڑھیں
آمدنی حرام ہواس سے ہدیہ یاکوئی مالی معاملہ کرنا
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیافرماتےہیں مفتیا ن کرام اس مسئلے کےبارے میں جس شخص کی آمدنی ناجائز ذرائع مثلا عقود فاسد یا باطلہ سےحاصل ہوئی ہو، توایسے شخص سے ہدیہ لینا، یا اس کے ساتھ کوئی جائز معاملہ کرکے اس کاعوض لینا شرعاً درست ہے یانہیں ؟ بینواتوجروا ۔وجزاکم اللہ خیرا۔ عبداللہ کراچی الجواب مزید پڑھیں
ناجائز کمائی سے دیے گئے ہدیہ کا مصرف
فتوی نمبر:5085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ہمارے ایسے رشتہ دار جن کی کمائی درست نہ ہو وہ ہمیں ہدیہ دیں اور ہم کسی اور کو دے دیں تو لینے والے کے لئے جائز ہو جائے گا یا ان کے لئے بھی نا جائز ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا اگر ہدیہ دینے والے کی کمائی مکمل مزید پڑھیں
مذبوحہ مرغی کے پیٹ سے انڈے نکلنے کا حکم
فتویٰ نمبر:5081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ گھر میں مرغ کا جوڑا پالا، مرغا مرگیا کچھ دن بعد مرغی کو ذبح کیا تو اس کے پیٹ سے مزید انڈے نکلے کیا اس مرغی کا گوشت کھا سکتے ہین حلال ہوگا؟ الجواب حامدا ومصلیا اگر بسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر مرغی کو مزید پڑھیں
بوائن کولاجن کا حکم
فتویٰ نمبر:5074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم!کیا بوائن کولاجن ( bovine (cow) collagen )حلال ہوتی ہے اگر کسی دوائی میں کولاجن ہے اور معلوم نہ ہو کہ کس جانور کی ہے تو ایسی دوائی استعمال کرسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کچھ کولاجن حرام ذرائع سے مثلاً: خنزیر ،حرام جانور اور غیر مذبوحہ جانوروں مزید پڑھیں
سعودی مصنوعات میں موجود E621 (mono sodium glutamate) کا حکم
فتویٰ نمبر:5073 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ سعودی پروڈکٹ ہے لیکن اس میں E621 (mono sodium glutamate) ہے۔ کیا یہ یوز (استعمال) کر سکتے ہیں؟ تنبیہ: سائلہ نے “اسناد” نامی کمپنی کے ایک مصالحے کے ڈبے کا عکس ارسال کیا۔ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! اسناد نامی کمپنی کی مصنوعات مزید پڑھیں
بینک میں آئی ٹی کی جاب کا حکم
فتویٰ نمبر:5067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی کینڈا کے بینک میں آئی ٹی مینجر ہے تو کیا یہ جاب ٹھیک ہے؟ کیا کسی دیندار لڑکی کا رشتہ ایسے شخص سے کیا جاسکتا ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا 1۔ اگر یہ اسلامک بینک میں ہے تو اس کی جاب درست ہے لیکن اگر کنونشنل بینک کے مزید پڑھیں
مرد کے لیے ریشمی کپڑے کے استعمال کا حکم
فتویٰ نمبر: 5048 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! االسلام عليكم ورحمة الله وبركاته…. مرد كے لیے ریشم کی واسکٹ پہننا کیسا ھے۔۔۔ اسی طرح کوٹ کے اندر بھی ریشم کا کپڑا ھوتا۔۔۔ نیز ریشم کی بیڈ شیٹ تکیہ کشن وغیرہ کیا مرد استعمال کر سکتے ھیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہر مزید پڑھیں
ایک آبی مخلوق سے بنی چیز اوئسٹر ساس کا حکم
فتویٰ نمبر:5043 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا اوئسٹر ساس (oyster sauce) کا استعمال جائز ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! سب سے پہلے ایک بات سمجھنے کی ہے: احناف کے نزدیک سمندری مخلوقات میں سے صرف مچھلی کا کھانا حلال ہے، مچھلی کے علاوہ کسی اور سمندری جانور کا کھانا مزید پڑھیں