نوافل کے احکام دن کے اوقات میں دو، دو یا چار،چار رکعت نفل ادا کی جاسکتی ہے، چار رکعت سے زیادہ کی نیت باندھنا مکرو ہ ہے۔البتہ رات کے اوقات میں ایک ساتھ چھ، چھ یا آٹھ، آٹھ رکعت کی نیت باندھ لے تو بھی درست ہے، اس سے زیادہ کی نیت باندھنا مکروہ ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: ثناء
نماز جنازہ میں بطور دعاسورۃ فاتحہ پڑھنا
سوال:مفتی صاحب نماز جنازہ میں جس کو دعا یاد نہ ہو تو کیا وہ سورۃ اخلاص کو بطور دعا پڑھ سکتا ہے ؟ یا سورت فاتحہ کو بطور دعا پڑھ سکتا ہے ؟ درست سنت طریقے کی رہنمائی فرمادیں ؟ سائل :محمد زکریا ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ نماز جنازہ کے دو مزید پڑھیں
فاتحہ کی جگہ تشہد پڑھ لی
علمائے کرام راہنمائی فرمائیں!!! امام کے ساتھ نماز میں اگر مسبوق اپنی باقی نماز کے لیے اٹھ جائے اور سبحانک اللہم کی جگہ التحیات یا کچھ اور پڑھ لے تواس کو سجدہ سہوا کرنا ہے یا نہیں۔ صفی اللہ:اتحاد ٹاؤن الجواب حامداً و مصلیاً فرض نماز کی پہلی رکعت میں اگر کوئی سورۂ فاتحہ سے مزید پڑھیں
ترویحہ میں پڑھی جانے والی تسبیح کی تحقیق
تراویح میں چار رکعت كے بعد جو دعاء پڑھی جاتی ہے: ( سُبحان ذی المُلک والمَلَکوت ) اس کی تحقیق مطلوب ہے بحوالہ ؟ الجواب بعون الملک الوھاب : اس میں تین باتوں کی تحقیق کرنی ہے : پہلی بات : کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ترویحہ ( چار رکعت کے بعد کچھ مزید پڑھیں
عورت کا حالت حیض میں قرآن پڑھنے کا حکم
سوال: کیا عورت حالت حیض میں قرآن پڑھ سکتی ہے بغیر چھوئے موبائل سے؟ جواب :ایسی حالت میں تلاوت کسی طرح جائز نہیں ہے چاہے قرآن سے ہو یا موبائل سے دیکھ کر ہو یا زبانی مزید تفصیل درج ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً حیض و نفاس اور جنابت کی مزید پڑھیں
حوروں کے ترانے اور نغمہ سرائیاں
سوال: اکثر علماء سے سناہے کہ قیامت کے دن جنت میں نغمہ خانی ہوگی جنت کی حوریں اور انبیاء کرام گیت سنائیں گے تو کیا یہ بات صحیح ہے ؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں جنت کی لمبائی کے برابر ایک نہر ہے جس کے دونوں کناروں پرکنواری لڑکیاں آمنے مزید پڑھیں
ناپاکی کی حالت میں قرآن پڑھنے کا حکم
سوال:کیا عورت ناپاکی کی حالت میں قرآن کی کوئی آیت جیسے آیۃ الکرسی معوذ تیں وغیرہ بطور وظیفہ کے پڑھ سکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:103 الجواب حامداً و مصلیاً حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا جائز نہیں ۔ البتہ جو آیات دعا کے مضمون پر مشتمل ہوں یا حمد مزید پڑھیں