فتویٰ نمبر:1086 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا سوال آپ حضرات سے یہ تھا کہ کیا نوکری کی خاطر خود کو غیر مسلم قرار دینے سے آدمی ایمان سے خارج ہوجاتا ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جان بوجھ کر یہ کہنے سے کہ میں مسلمان نہیں، آدمی دین سے خارج ہوجاتا ہے۔ ایسےآدمی کو اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: توبہ
منت کے روزوں سے عاجز ہو جانا
فتویٰ نمبر:2026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عورنے منت مانی ہے کہ اگر میری بیمار بیٹی ٹھیک ہو گئی تو میں ساری زندگی جمعرات جمعہ کا روزہ رکھوں گی کچھ عرصہ روزے رکھے، اب ہمت نہیں۔ عورت ایک غریب کام والی ہے۔ اس نظر کا کفارہ ہو سکتا ہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا مزید پڑھیں
قرآن پرہاتھ رکھ کے بات کہنا قسم نہیں
فتویٰ نمبر:1066 سوال :قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر اگر کوئی بات کہی گئی تو کیا کفارہ ہوگا خواہ کسی بھی بات کے لیے کہا گیا ہو اور وہ بعد میں نہ کرسکا ہو؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة صرف قرآن پرہاتھ رکھ کر کوئی بات کہی لیکن قسم کے الفاظ استعمال نہیں کیےتو اس سے مزید پڑھیں
حرام کمائی والے کے گھر والے کیا کریں؟
فتویٰ نمبر:1048 سوال: السلام علیکم! اگر کسی کے شوہر کی کمائ حرام ہو بیوی کے منع کرنے پر بھی وہ نہ مانیں تو بیوی کے لئے اس مال کا خرچ کرنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب حرام تو حرام ہی ہے اس کو کھانا اور حرام مال میں تصرف کرنا جائز نہیں۔ایسی صورت میں مزید پڑھیں
بہتان لگانا
فتویٰ نمبر:1006 سوال: ایک بہن کا سوال انھوں نے غصے میں لڑائی کے دوران ایسی باتیں کہ دیں جو کہ بہتان کے زمرے میں آتی ہیں غصہ ٹھنڈا ہوا تو بہت پچھتا رہی ہیں کہ یہ میں نے کیا کہ دیا وہ بات انھوں نے صرف اپنے شوہر سے کہی تھی کہ مجھے آپ پر اور مزید پڑھیں
قنوت نازلۃ کب پڑھی جائے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ قنوت نازلہ جو ایک دعا ہے،احناف کے نزدیک فقط صلوۃ الفجر میں پڑھی جائے گی۔ تو کیا کوئی انفرادی طور پر پڑھ سکتا ہے شام کے موجودہ صورتحال کے لیے؟یا گروپ کی شکل میں بغیر نماز کے مل کر پڑھ سکتے ہیں ؟ بنت حسان اسلام آباد فتویٰ نمبر:291 مزید پڑھیں
شاتم رسول ﷺ کی سزا کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:134 السلام علیکم ! مفتی صاحب آپ سے شاتم رسول کی شرعی سزا کے بارے یں علمائے احناف کا موقف دریافت کرنا ہے کہ آیا شاتم رسول کو بلا کسی تفریق سزائے موت دی جائے گی یا پھر اس پر حاکم وقت کے حکم پر حد جاری ہوگی خاص کر جب مزید پڑھیں
اعتکاف
(پہلاحصہ) اعتکاف کے فضائل صحیح احادیث میں منقول ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے مسجد نبوی میں اسطوانۂ توبہ کے پیچھے ایک جگہ مخصوص کردی جاتی جہاں پردہ ڈال دیا جاتا یا چھوٹا سا خیمہ نصب کر دیا جاتا یہاں آپ ﷺ تن مزید پڑھیں
انبیاء علیہم السلام کے واقعات پر فلم بنانے اوردیکھنے کا حکم
فتویٰ نمبر:553 سوال: انٹرنیٹ پر جو حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ جو ایک فلم کی شکل میں موجود ہے کیا اس کا دیکھنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًانبياءکرام علی نبیٍّناوعلیہم الصلوۃوالسلام اورصحابہ کرام ؓکی خیالی تصاویربنانااورانکے کرداروسیرت کو ڈرامائی اندازمیں پیش کرنااوردیکھنا سخت گناہ کبیرہ ہےجس سےتوبہ واستغفاراورمکمل اجتناب لازم ہے۔ مزید پڑھیں
بیعت کا حکم
بیعت کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیعت کا مطلب ہے کسی مرشد کامل متبع سنت کے ہاتھ پر اپنے گناہوں سے توبہ کرنا اور آئندہ اس کی رینمائی میں دین پر چلنے کا عہد کرنا ،یہ صحیح ہے اور صحابہ رضی اللہ تعالی عنھم کا نبی کریم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں