سورۃ النساء میں ذکر کردہ احکام میراث

شرعی حصص اردو تعبیر کسرمیں تعبیر فی صدمیں تعبیر حق دار 01 نصف آدھا 2/1 ٪50 شوہر، بیٹی، پوتی ،بہن 02 ربع چوتھائی 4/1 ٪25 شوہر، بیوہ 03 ثمن آٹھواں 8/1 ٪12.5 بیوہ ایک ہویازیادہ 04 ثلثان دوتہائی 2/3 66.67% بیٹیاں،پوتیاں، بہنیں 05 ثلث تہائی 1/3 33.33% والدہ،ماں شریک 06 سدس چھٹا 1/6 16.67% والد، مزید پڑھیں

داماد کا ساس سے نکاح

سوال : میری بیوی 6 ماہ کا بچہ چھوڑ کے فوت ہوگئی ، اس بچے کو میری ساس سنبھال رہی ہیں، ساس کے علاوہ میری فیملی میں یا سسرال میں کوئی نہیں ہے میری ساس ابھی میرے گھر رہ رہی ہیں اور وہ بہت زیادہ عمر کی نہیں، چونکہ میری بیوی مرچکی ہے اور مجھے مزید پڑھیں

فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟

سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں

باپ کے کاروبار میں بیٹی بھائیوں کے ساتھ شریک ہوں گی؟

سوال: باپ کی وراثت میں بیٹی کاصرف زمین یا گھر میں حصہ ہوتا ہے یا گھر کی استعمال کی اشیاء، گاڑی ،گودام کا کرایہ وغیرہ کیا اس میں بیٹی کا حصہ نہیں ہے؟ بیٹے کہتے ہیں کہ بیٹی کا کوئ حق نہیں، بلکہ جو اس کو ملے چپ کر کے لے لینا چاہیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

تقسیم میراث

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری والدہ کا انتقال ہوا ۔ورثاء میں ہم دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں ۔والدہ کبھی بڑے بھائی کے گھر میں رہتی تھی اور کبھی چھوٹے بھائی کے گھر میں ۔ بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی مزید پڑھیں

میراث میں بیوی،بیٹی،ماں اور باپ کا شرعی حصہ

فتویٰ نمبر:3027 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله! ميرا جوان بيٹا 29 سال کا انتقال ہوگیا ہے پیچھے اسکی بیوی,3 سال کی بچی,ماں باپ اور 2 بہنیں ہیں.ہما رے پاس اسکے استعمال کے ہوئے کپڑے اور چیزیں اور کچھ نقد موجود ہیں.شریعت کے حساب سے وراثت كا كيا طريقہ کار ہوگا.برا ئے مہربانی مزید پڑھیں