سوال:بیماری متعدی ہوتی ہے یانہیں؟ اور متعدی مرض والے کے پاس آنے سے کترانا کیسا ہے؟ ڈاکٹر احتیاط کا مشورہ دیتے ہیں ، لیکن دوسری طرف تو یہ بات ذہن میں آتی ہےکہ جو ہوتا ہے وہ اللہ کے حکم سے ہوتا ہے اس بارے میں شرعی حکم تحریر فرمادیں؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا مزید پڑھیں
زمرہ: بیمار
شوہر کے بیمار ہونے کے باوجود بیوی کا جماعت میں نکلنا
فتویٰ نمبر:5017 سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ! ایک خاتون جماعت میں 15دن کے لیے شہر سے باہر گئی ہیں اپنے بھائی کے ساتھ،ان کے شوہر پیرا لائسز پہ ہیں،5بچے ہیں،ایک بیٹی شادی شدہ ہے جس سے اپنے بہن بھائیوں کے پاس چھوڑا ہوا ہے،شوہر کی خدمت کے لیے مدد گار بھی رکھا ہوا ہے،بچے بھی خیال مزید پڑھیں
کیا ماہ صفر منحوس ہے؟
فتویٰ نمبر:922 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! صفر کے بارے میں کوئی حدیث یا کوئی اور دلیل ہے تو بتائیں اس بارے میں کہ جو لوگ اسے منحوس سمجھتے ہیں نعوذ باللہ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية زمانہٴ جاہلیت کے لوگ اس ماہ میں خوشی کی تقریبات (شادی ، بیاہ اور ختنہ وغیرہ ) کرنا منحوس مزید پڑھیں
لاؤڈ اسپیکر پر نعت لگانا،اور نعت گانے کی طرز پر پڑھنے کا حکم
الجواب حامداومصلیا ً مسجدوں یا جلسوں میں ضرورت سے زائد اتنی بلند آواز سے لاؤڈ اسپیکر چلانا جس سے دوسرے کاموں میں مشغول لوگوں کے کام یا آرام میں یا گھروں میں موجود خواتین کی عبادات وغیرہ میں حرج ہوہرگزدرست نہیں ،ا ور اگرا س سے گھروں یا ہسپتالوں میں مریضوں وغیرہ کوتکلیف ہوتو ایسی مزید پڑھیں
خواب میں انجیل دیکھنا
انجیل: دنیا دار انسان کا انجیل پڑھنا یا اسے گھر میں دیکھنا اعتقادی خرابی کی طرف اشارہ ہے۔ موجودہ انجیل تحریف شدہ ہے۔ اگر دیندار ہے تو زہد و ورع کی طرف اشارہ ہے۔ کوئی بیمار شخص خواب میں انجیل دیکھے تو مرض سے شفا ملے گی۔
خواب میں اسٹریچر دیکھنا
اسٹریچر کمزوری اور مرض کی طرف منسوب ہے۔ صاحب خواب چستی کا مظاہرہ کریں گے تو کام ہوگا۔ سستی نہ کیا کریں سستی سے کام نہ ہوگا۔
خواب میں ارنڈی دیکھنا
ارنڈی: ارنڈی باعث صحت ہے۔ اس مناسبت سے خواب میں ارنڈی پینا بیماری سے صحت ملنے کی طرف اشارہ ہے۔
دودھ بینکوں کا قیام
فتویٰ نمبر:466 مضمون نگار : مفتی شعیب عالم مکرم جناب ! میرا سوال یہ ہے کہ ماں کا دودھ اس کے بچے کے بہت ہی مناسب غذا اور ہر لحاظ سے مفید ہے جب کہ بعض بچے اس سے محروم رہتے ہیں تو کیوں نہ علماء ایک دودھ بینک کی تجویز دیں جس میں عورتوں مزید پڑھیں
مکھیاں ذباب
تحریر:اسماء فاروق مکھی ایک حقیر مخلوق ہے ۔ حقیر ہونے میں اس کا کوئی قصور نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نےا سے حقیر بنایاہے ۔اور انسان کو اشرف بنایاہے یہ اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے ہم پر کہ اس نے ہمیں انسان پیدا کیااس کا یہ احسان ہم پوری زندگی بھی ادا نہیں کرسکتے ۔ مزید پڑھیں
اعتکاف
اعتکاف کیا ہے اِعْتَکَفَ عربی زبان میں کسی مکان میں بند ہونے کو کہتے ہیں۔(مصباح اللغات ص ۵۷۰) اور شریعت کی اصطلاح میں اعتکاف کہتے ہیں: “مسجد میں ٹھہر نا روزے اور اعتکاف کی نیت کے ساتھ ” (ہدایہ۱/۲۱۱) اعتکاف کی قسمیں اعتکا ف کی تین قسمیں ہیں۔ ۱۔ واجب اعتکا ف ۲۔ سنّت مؤ مزید پڑھیں